Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

Komaldol
 

میرا تعلق اس مذہب سے ہے جس کی لڑکی کی گڑیا بھی خریدے دے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ اسلام کی شہزادی

Komaldol
 

میں ایک ماڈرن لڑکی ہوں اس لیے پردہ کرتی اگر زمانہ جاہلیت سے ہوتی تو بے پردہ گھوم رہی ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام کی شہزادی

Komaldol
 

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ
عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے🔥❤
#

Komaldol
 

Aurat ki lambi zuban ka shikwa tou sab hi karty hain magar gungi aurat sy shadi bhi koi nhi karna chahta .....A silent msg for everyone

Komaldol
 

🌹❤️بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته ﷽
*"ياالله يارحمن یا رحیم"* .
*کھل کر دعائیں مانگیں کہ دُعا مانگنے سے دل کو تسکین ملتی ہے یاد رکھیں کہ زندگی میں بہت کچھ ایسا بھی ہوتا ہےجس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا جن حالات یا چیزوں کو تبدیل نہ کیا جا سکتا ہو انھیں ہماری دعاؤں کی فہرست میں سب سے اوپر ہونا چاہیے. رب کریم آپ سب کی تمام خواھشیں جو آپ کے حق میں بہتر ھوں، پوری کرے اور جو بھی مشکلات ہیں حل فرماۓ،آمین یارب العالمین🌹❤️*

Komaldol
 

*میرے اللّٰه.... مجھے ہر اس نعمت، ہر اس خوشی سے محروم رکھئے گا جو مجھے آپ سے غافل، آپ سے دور کر دے*
*میرے اللّٰه میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمحہ، کوئی ایسا موقع نہ آئے جب میں آپ کے دین کو بخوشی یا مجبورا چھوڑ دوں*
*میرے اللّٰه.... مجھے ہر وہ غم، ہر وہ تکلیف، ہر وہ نعمت عطا کرئیے گا جس سے میں آپ کے قریب رہوں*
*میرے دن میری راتیں، میری صبح، میری شامیں آپ کے ذکر سے معمور رہیں، میرا دل آپ کی یاد، آپ کی محبت سے بھرا رہے... میری دوڑیں، میری مشقتیں آپ کی رضا، آپ کے قرب کی خاطر ہوں.. میری آنکھیں میرے لب، آپ کی خاطر مسکراتے رہیں آمین*
*

Komaldol
 

"تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Komaldol
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
👈🏻قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے
ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے
ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں ❣️
🌸 *Don't forget Morning Azkaar and Read Surah Al kahf*
💕👍

Komaldol
 

⭕ ~ *[ گرمی کی شدت کیوں ہے؟ ]*
🍃 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*" جہنم نے اپنے رب کے حضور میں شکایت کی اور کہا کہ میرے رب ! میرے ہی بعض حصے نے بعض کو کھالیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی ، ایک سانس جاڑے میں اور ایک گرمی میں*
*تم انتہائی گرمی اور انتہائی سردی جو ان موسموں میں دیکھتے ہو ، اس کا یہی سبب ہے."*
📚 (صحیح بخاری : 3260)🍂

Komaldol
 

💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 💞
صبح بخیر پیاری! 💜
جن کی امید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے
پھر مان لیجیے کہ اللّٰہ کے سوا نہ کوئی آپ کا دوست ہے اور نہ کوئی مددگار۔ ⁦🌸
▫️🔶▫️🔶▫️
*Morning Azkaar Reminder*
✨👍

Komaldol
 

اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں
کچھ چیزوں کو ، کچھ لوگوں کو ، کچھ حادثات کو ، کچھ کاموں کو ، کچھ باتوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے۔۔۔
اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیں ، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک ردِ عمل دِکھائیں۔ ہمارے کچھ ردِ عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ھے کہ ہماری جان بهی لے لیں۔۔۔
سب سے بڑی قوت ، قوتِ برداشت ہے۔💯👌🏻

Komaldol
 

✨🍂🍁 "حالات کوئی بھی ہوں ”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦❤️ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❤

Komaldol
 

دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو
نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں
ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں
اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں

Komaldol
 

کبھی کبھی انسان اس قدر ٹوٹ جاتا ہے اسے لگتا ہے
کہ بس !😖
اب وہ سنبھل نہیں پائے گا۔۔۔۔۔
💔🥀🔥
پھر میرا رب تھام لیتا ہے
❣️❣️
ایسوں کو سنبھال لیتا ہے
جو کبھی
سنبھلنے والے نہیں ہوتے۔۔۔
♥️♥️

Komaldol
 

خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس میں
نیکی اور بدی صاف نظر آتے ہیں🤲🏻

Komaldol
 

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹
🌹 *اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه*🌹

بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل
اللّٰہ کی طــرف لے جائے
اِھــدنا الصراط المستقيم
K  : بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل اللّٰہ کی طــرف لے جائے اِھــدنا الصراط - 
Komaldol
 

عورت کو اس ہوا سے بھی نفرت ہوتی ہے جو اس کے پسندیدہ مرد کو چھو کر گزرے باشرط یہ کہ عورت ہر پھول پر بیٹھنے والی تتلی نہ ہو❣️

Komaldol
 

Main yeh sochti hn Mera humsafar Jo bhi ho wo Kisi k mehboob na raha ho or na hi koi us k liye roya ho Ku k main Kisi k anssoowo pr apna mehal nhi khara kar skti,,,,❣️

Komaldol
 

ایک بڑئ عورت بہت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے ہے مگر بے شمار مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کرسکتے ،❣️