Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

Komaldol
 

کیسے کر لیتے ہو بے پردہ عورتوں سے شادی جو اپنے رب کا حکم نہیں مانتی ہوں تمہارا کیسے مانیں گی

Komaldol
 

روزِ محشر حساب کیا لے گا
جو مجھے بے حساب دیتا ہے.. ....

Komaldol
 

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے الله تعالی ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے
اور جس کام کو رب سنوار دے اسے کوئی بندا کیسے بگاڑ سکتا ہے❤️

Komaldol
 

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طوافِ کعبہ کو
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو
❤️

Komaldol
 

توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ
اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے-
❤️

Komaldol
 

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے❤️

Komaldol
 

نصیب کیسا بھی ہونماز اور قرآن سے مدد لے کر
الله سے جو مانگو، ضرور ملتا ہے❤️

Komaldol
 

کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو
❤️

Komaldol
 

جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے

Komaldol
 

اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو، یہاں تک کہ تم ان سے اجازت لے لو اور ان کے رہنے والوں کو (داخل ہوتے ہی) سلام کہا کرو، یہ تمہارے لئے بہتر (نصیحت) ہے تاکہ تم (اس کی حکمتوں میں) غور و فکر کرو. پھر اگر تم ان (گھروں) میں کسی شخص کو موجود نہ پاؤ تو تم ان کے اندر مت جایا کرو یہاں تک کہ تمہیں (اس بات کی) اجازت دی جائے اور اگر تم سے کہا جائے کہ واپس چلے جاؤ تو تم واپس پلٹ جایا کرو، یہ تمہارے حق میں بڑی پاکیزہ بات ہے، اور اللہ ان کاموں سے جو تم کرتے ہو خوب آگاہ ہے

Komaldol
 

نماز ہر مشکل اور پریشانی کو ختم کر دیتی ہے۔اس لئے پریشان ہونے سے بہتر ہے خُدا کو یاد کریں، نماز پڑھیں اور دُعا کریں۔ اللہ آپ کو ضرور نوازے گا۔

Komaldol
 

سب سے خوبصورت لفظ: "اللہ"سب سے بہترین ورزش: "نماز"سب سے زیادہ مکمل کتاب: "قرآن مجید"سب سے خوبصورت آواز: " نماز"اور سب سے زیادہ خوش نصیب ہیں: "مسلمان"

Yaad tou aye main phly ksi thi ❤️
K  : Yaad tou aye main phly ksi thi ❤️ - 
Khamoshiyan Apni sunti hn❤️
K  : Khamoshiyan Apni sunti hn❤️ - 
Attitude Poetry image
K  : Main buri hn main manti hn😏 - 
Sad Poetry image
K  : ❤️❤️❤️❤️❤️ - 
Komaldol
 

یقین مانیں آپ صورتوں کو چھوڑ کر سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں عورتیں سورتوں کو چھوڑ کر سیرتوں کو سنوارنے میں کوئی 💯کسر نہیں چھوڑی گئی

Islamic Quotes image
K  : Beshak❤️ - 
Komaldol
 

دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں🕋🕌🕌🕌🕋

Komaldol
 

آج انسان پریشان ہے کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے🕋🕌🕌🕌🕋