*السلام علیکم...*😊😊
*ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انھیں سمیٹنا آسان ہے...مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے...!!!*
*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
نماز کی فکر کو اپنے اوپر مسلط کر لو
الله کی قسم دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہو جاو گے
اور کامیابی تمھارے قدم چوم لے گی🕋🕌🕌🕌🕋

پریشانی تذکرہ کرنے سے بڑھتی ہے
خاموش رہنے سے کم ہو جاتی ہے
صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے
اور الله کا شکر کرنے سے خوشی میں تبدیل ہو جاتی ہے🕋🕌🕌🕌🕋

میں نے رشتوں پر اعتبار کیا
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے..😔
#Rajpoot














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain