Damadam.pk
Kuri_panjab_di's posts | Damadam

Kuri_panjab_di's posts:

Mara nam bhool gay
K  : Mara nam bhool gay - 
Mahndi 😔😔😔😔
K  : Mahndi 😔😔😔😔 - 
Kash k asa hota but usay farq he nahi parta 😭😭😭😭😭
K  : Kash k asa hota but usay farq he nahi parta 😭😭😭😭😭 - 
Buzurgo ke pagriya
K  : Buzurgo ke pagriya - 
That's true
K  : That's true - 
Ab main Jena sekh gai ho
K  : Ab main Jena sekh gai ho - 
Sad Poetry image
K  : Dil hasratay nahi karta - 
Life Advice image
K  : Miss you mom - 
That's mother
K  : That's mother - 
Some peoples
K  : Some peoples - 
Kuri_panjab_di
 

good night

Kuri_panjab_di
 

تمھارا نام بھی بھول جائے گا. وہ نہیں مرے گا پرتمھیں اندر سے مار دے گا، تماری وہ (Feeling Of Rejection) تمھیں روز اندر سے مارے گی. آخر کیا سوچ کر تم ایسے تعلق بنا بیٹھی ہو۔ آج نہیں تو کل شادی ہو جائے گی !تم اس رشتے کو حلال رشتے میں بدل دو گی ! تو میں پوچھتی ہوں کل کا وعدہ کس نے کر رکھا ہے تم سے،تم خدا کو ناراض کر کے بندوں کو خوش کبھی نہیں کر سکتی - ابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤ، اگر خود کو نہیں بچایا تومشکل میں پڑ جاؤ گی،تم اندر سے خالی رہ جاؤ گی توڑ پھوڑ کا شکار ہو جاؤ گی،
اپنے آپ کو بچا لو - تم چھوڑ دو اسے، اس سے پہلے کہ وہ تمھیں چھوڑ دے،کل رونے سے بہتر ہے آج فیصلہ کر لو، وہ تمارا ہوا تو لوٹ کر تمہارے پاس ہی آئے گا،اللہ کی رضا پر خود کو راضی کر کے تو دیکھو تمہیں کچھ مشکل نہیں لگے گا -بے شک اللہ پاکیزگی اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے -

Kuri_panjab_di
 

عورت کے نام۔
اگر تم کسی بھی خفیہ یا حرام تعلقات میں الجھی ہوئی ہو ۔ تو باز آ جاؤ، اسی میں تماری بہتری ہے. تم سمجھ دار ہو اپنا اچھا براخوب سمجھتی ہو پھر کیوں باز نہیں آتی، کیوں خود کو الجھا کر رکھتی ہو. باہر نکل آؤ ان الجھنوں سے. یقین جانو مرد کا کچھ نہیں بگڑتا، وہ اپنی زندگیوں میں ایسے آگے بڑھ جاتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، وہ تمہیں کبھی جانتا ہی نہیں تھا. نقصان صرف بنت حوا تمھارا ہوتا ہے، تماری حیا جاتی ہے، تمھارا ایمان جاتا ہے ، تمھاری عزتِ نفس جاتی ہے ، حلال رشتوں کی مٹھاس جاتی ہے ،تم خود سے نظریں ملانے کے قابل نہیں رہتی. مرد اِن سارے احساسات سے نہیں گزرتا. تم کیا سمجھتی ہو۔ وہ جو دن رات تم سے محبت کا دم بھرتا ہے. تمھارے بغیر مر جانے کی باتیں کرتا ہے تو وہ واقعی مر جائے گا۔ یہ غلط فہمی ہے تمھاری، وہ جب آگے بڑھے گا تو
وہ تمھارا نام

Kuri_panjab_di
 

جس کے بعد ابا جی نے انسانوں والی پیار کی زبان میں میری کتے والی کرتے ھوئے مجھے بہت کچھ سمجھا دیا تھا۔۔۔

Kuri_panjab_di
 

ابا ہنس دیئے اور بولے "بیٹا کچھ باتیں کتوں اور انسانوں میں ایک جیسی ہوتی ہیں پر شرط ہے دونوں نسلی اور خاندانی ہوں۔۔۔ میں نے پوچھا "مثلا؟"ً تو ابا نے کہا "بیٹا وہ ہر برتن میں منہ نہیں مارتے۔۔۔ پھر بولے، "تمہیں یاد ہے؟؟ ایک دفعہ گاۓ کا دودھ نکال کر میں نے یوں ہی رکھ دیا تھا اور ایک آوارہ کتا باڑ پھلانگ کر اندر آگیا اور تمہارے والے کتے نے اسے مارا تھا۔۔۔" میں نے کہا "جی ابا۔۔۔" تو ابا بولے "بیٹا۔۔۔!!! ہمارے خاندان ، گلی ،محلے اور گاؤں کی لڑکیاں جو سکول کالج پڑھتی ہیں، یہ سب کھلا برتن ہی ہیں۔ بیٹا اب یہ چُناؤ تمہارا ہے کہ تم کیا بنو گے؟ گلی کا کوئی آوارہ کتا۔۔۔ یا اچھے خاندان کا با عزت لڑکا۔۔۔"
اور پھر اچانک مجھے یاد آیا کہ آج کالج سے واپسی پر میں نے ایک دوشیزہ پر جملہ کسا تھا اور سیٹی بھی ماری تھی۔۔۔ جس کے بعد ابا جی نے انسانوں والی پیار کی

Kuri_panjab_di
 

بولے، "یار تمہارا کتا کدھر ہے ؟؟؟" میں نے کہا "ابا جی وہ اپنے دوست کو دے دیا ہے، اسے اچھا لگتا تھا۔" تو ابا جی نے پوچھا "اب رکھو گے نیا کتا یا نہیں ؟؟" میں نے کہا "رکھوں گا اگر کوئی اچھا مل گیا۔۔۔" تو ابا بولے "اسے ہی اٹھا لو ہے تو کتا ہی"۔۔۔ میں ہنس دیا، "ابا جی یہ بے نسلا کتا ہے میں کیوں رکھوں؟؟؟"
ابا ہنس دیئے اور بولے، "کیا فرق ہے نسلے بے نسلے میں؟ وہ بھی بھونکے گا اور یہ بھی بھونک لیتا ہے، شاید اسکی بھونک اچھی ہو۔۔۔ میں نے کہا کہ ابا جی بھونک تو نہیں دیکھنی بہت کچھ دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔ اب دیکھیں یہ ٹھہرے گلی کے آوارہ کتے، ہر چیز میں منہ مارنے والے۔۔۔ اپنا کتا دیکھا۔۔! کبھی گھر کے اس حصے میں نہیں آیا، کبھی کسی برتن میں منہ نہیں مارا، کبھی ایسا نہیں ہوا کوئی کھلا برتن پڑا ہو اور اس منہ مارا ہو، کسی کا لباس تک کبھی ناپاک نہیں کیا۔۔۔

Kuri_panjab_di
 

اصلی او نسلی
مغرب کا وقت قریب تھا میں کرکٹ کھیل کر گھر پہنچا اور امی ابو کو سلام کیا۔ امی نے مجھے ایسی نظروں سے دیکھا جیسے بچپن میں مجھ سے کوئی نقصان ھونے پر دیکھا کرتی تھیں۔ مجھے کچھ گڑ بڑ لگی البتہ ابا جی نے بڑی خوش دلی سے جواب دیا...
ہیلمٹ اور بیٹ رکھا ہی تھا کہ ابا نے کہا، "بچے چلو کھیتوں کا چکر لگاتے ہیں۔"
مجھے مزید حیرانی ہوئی، یہ علامات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھیں....
میں نے کہا "ٹھیک ہے پر پہلے ذرا نہا لوں" تو ابا نے کہا "نہیں واپس آکر نہا لینا۔"
مجھے انہونی کا احساس ہونے لگا پر میں ابا جی کے ساتھ چل پڑا۔ خاموشی سے سفر کٹ رہا تھا، راستے میں آنے جانے والوں سے ابا جی بڑی خوش دلی سے سلام کلام کر رہے تھے۔
پھر پکی سڑک سے کچے راستے کی طرف مڑ گئے، میں بھی ساتھ ساتھ تھا کہ ایک ڈھابے کے ساتھ ایک کتا بیٹھا دیکھ کر ابا جی بولے،

Kuri_panjab_di
 

جھوٹ گناہوں کی جڑ ہے، جھوٹ بولنے والا ہر گناہ کرلیتا ہے اور کسی گناہ کا اقرار نہیں کرتا جو شخص جھوٹ سے پرہیز کرے وہ ایک نہ ایک دن ہر گناہ سے پرہیز کرلیتا ہے۔

Na koi roog
K  : Na koi roog - 
Halat k thokro par a gai hay zindagi
K  : Halat k thokro par a gai hay zindagi -