Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

مرشد لاک ڈاون کا اُن سے پوچھئے جو پورا مہینہ دودھ چھوہارے کھاتے رہے
اور پھر کورونا نے شادی ہی رکوادی

Kurri_420
 

اک ڈاون ختم ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
میری اتنی سی بات سنتے ہی بھائی نے میرے منہ سے نکلتے باقی ماندہ الفاظ پہ دھیان ہی نہیں دیا ۔
اٹھا بائیک کی چابی پکڑی اور یہ جا وہ جا
ماما بولی صبح صبح کہاں گیا یہ لڑکا
می۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں
اب جب سے واپس آیا ہے بیٹھ نہیں رہا پتا نہیں کیوں
ماما اسے کیا ہوا ہے ادھر اُدھر بندر کی طرح کیوں اچھل رہا ہے۔۔۔۔
می کچھ خاص نہیں ماما رات بس بھائی نے میری چاکلیٹ کھائی تھی اور کہہ رہا تھا کہ کر لو جو کر سکتی
ہاں بھائی آپ نے میری پوری بات نہیں سنی تھی
لاک ڈاؤن ختم ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں بہت ساری شاپنگ کرو گی
بھائی دیکھ لو گا تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kurri_420
 

Mai siRf woHi kraTi huN jo meRa diL keHTa hai
OR meRa diL kEhTa hai kuXh na kRoU

Kurri_420
 

میں چاہتی ہوں کہ وہ مجھ سے بس اتنی سی محبت کرے
کہ میں کسی بہار کے موسم میں، کسی بڑے سے جنگل میں درختوں کے بیچ ایک پرانے لکڑ والے بنچ پر بیٹھی خوبصورت تتلیوں کے ساتھ کھیل رہی ہوں اور وہ کسی شاہی کالے گھوڑے پر سوار آئے اور مجھے دیکھتے ہی کہے۔!
پاگل لڑکی تم ادھر بیٹھی ہو۔۔۔؟ میں کب سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں،، اٹھو بارش آنے والی ہے پاگل
وہ مجھے کسی شاہی محل کے شاہی ڈائینگ خال میں لے جائے وہاں شاہی ٹیبل پر مختلف قسم کے کھانے تیار پڑے ہو جس میں۔۔۔ بریانی،، شامی کباب،، چپلی کباب،، بہاری کباب،، قورمہ،، چکن،، مٹن، نہاری،، مچھلی،، سجی،، روسٹ، تکے،، قیمہ،، دھی،، آچار،، لسی،، اسٹینگ اور آلو ہیں۔۔۔۔۔
اور وہ مجھے کہے!! شہزادی یہ آپ کے لیئے میں نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہے امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور میں کھانا شروع کر دی

Kurri_420
 

آؤ آؤ آؤؤ آؤ آؤ آؤؤؤ آؤ آؤ
وہ میں بس کبوتروں کو بلا رہی تھی

Kurri_420
 

پاکستانی ماؤں کے اپنی اولاد کو کہے جانے والے کچھ تاریخی جملے۔۔۔
اٹھ کر روٹی بناتی ہو یا میں خود بنا لوں
یا اللہ اس اولاد کا محتاج نہ کرنا
آجانے دے تیرے باپ کو۔۔بتاتی ہوں تیری ساری حرکتیں
فریدہ کی بیٹی شمیم اتنی سگھڑ اور سمجھدار ہے اور ایک یہ میری اولاد۔۔نری نکمی
جب اپنی مرضی ہی کرنی ہوتی ہے تو مجھ سے کیوں پوچھتے ہو؟
جتنی دیر میں تمہیں کام کہنا ہے اتنی دیر میں دو تین دفعہ میں نے خود کر لینا ہے
آپ بتائیں اپنی امی کا جملہ
یا اللہ میں کہاں چلی جاؤں؟
م

Kurri_420
 

- Fasla rakhen nhi to meine chapair Mar deni hai.

Kurri_420
 

خوبصورتی میں پٹـھان اپنی جگہ کـشمـیری اپنی جگہ لیکن
جہاں ہم پنجابی آ جائیں وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ....!
Agree Guys

Kurri_420
 

آپ کی موبائل کی بیٹری کے مطابق
میرا دولہا کتنے فیصد خوبصورت ہو گا

Kurri_420
 

مردوں کے معاشرے میں ... مَردوں سے ہی بچنے کیلیے ... عورت کیساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے .

Kurri_420
 

نواز شریف نے 8171 پر میسج کیا
جواب آیا آپ ہر طرح سے نا اہل ہیں

Kurri_420
 

#Personal_question?
شادی کی پہلی رات آپ اپنے ہمسفر
سے پہلی بات کیا بولو گے

Kurri_420
 

کیا آپ جانتے ہیں گھڑی کی سوئی ٹک ٹک کیوں کرتی ہے
کیوں کہ اس نے اڈی والی جوتی جو پائی ہوتی ہے

Kurri_420
 

#سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اس نے کہا #آنکھیں بند کر کے #دیکھو۔۔۔۔۔
کیا #نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
#میں کہا: "#تم"
حالانکہ #کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔۔۔۔
لیکن وہ #کیا ہے نا کہ۔۔۔۔۔۔
#فلموں میں ایسا ہی #بولتے ہیں —

Kurri_420
 

وہ جو لڑکا چاۓ پراٹھا بنا لیتا ہے
اسے میری طرف سے ہاں ہے

کیا لگتا ہے آپ لوگوں کو
K  : کیا لگتا ہے آپ لوگوں کو - 
Kurri_420
 

ایک سوال۔۔!!
آپکی امی آپکو پیار سے
کس نام سے بلاتی ہیں۔؟
سب لوگ جواب دیں۔
میری: رخو

Kurri_420
 

وہ کام چور ہے
he is thief work
انگلش سیکھنے کے لیے مجھے فالو کرے

Kurri_420
 

ایک دن میں نے سالن پکایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں

صبح بخیر
K  : صبح بخیر -