Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

پہلے کُچھ دن زبردست صفائی کرنے کے بعد اب میں نے بھی اپنی ماسی کی طرح کی صفائی کرنا شروع کر دی ہے

Kurri_420
 

کیا آپ کو پتہ ہے کہ pop corn کو توے پر رکھیں تو وہ اچھلتا کیوں ہے؟
اگر نہیں معلوم تو ذرا خود توے پر بیٹھ کر دیکھیں۔۔۔

Kurri_420
 

اصل جادو تو لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد نظر آئے گا جب ملک بھر کے حجاموں کی دکانوں میں سارے ملنگ داخل ہونگے اور پھر کوئی ملک صاحب، کوئی بٹ صاحب، کوئی چوہدری صاحب اور کوئی شیخ صاحب کی شناخت کے ساتھ باہر نکلے گا...

Kurri_420
 

سو جاؤ جس نے سارا دن میسج نہیں کیا
اس نے اب کونسا اٹھ کر نکاح کرلینا ہے تم سے

Kurri_420
 

کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد ہم کترینہ پر فوکس کررہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختنخواہ محمود خان
انکل جی یہ لفظ "قرنطینہ" ہوتا ہے

Kurri_420
 

پورا سال غریبوں کے نام پر پیسے جمع کرنے والی این جی اوز اس مشکل وقت میں کہاں غائب ہیں؟ ملک میں جتنی رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ این جی اوز ہیں انکا آڈٹ کیا جائے یہ غریبوں کیلئے نہیں دہشتگردوں کی معاونت کیلئے بنی ہیں

Kurri_420
 

دو جھوٹی خبریں
1- وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔ برطانوی نیوز چینل
2- برطانوی وزیراعظم کورونا سے چل بسے۔ ڈان نیوز پاکستان
یہ ریٹنگ کا چکر ہے یا ادلے کا بدلا؟
یعنی "اینج تے فیر اینج ای سئی"

Kurri_420
 

سچی بتاؤ!!!
کبھی کسی کے گیٹ کی Bell بجا کر بھاگے ہو
Me : yes

Kurri_420
 

ایک محترم نے مجھ سے کہا تم بدتمیز ہو
میں نے کہا آپ نہایت کہنا بھول گئے پیارے

Or wo Hmari Nazro sy esy gira.
Jesy diwar sy chipkali girti h
K  : Or wo Hmari Nazro sy esy gira. Jesy diwar sy chipkali girti h - 
Kurri_420
 

شادی کے کئی سال بعد ابا اور بھائی اسکے گھر آرہے تھے ۔۔ وہ بہت خوش تھی ۔۔ کئی پکوان تیار کیے تھے ۔۔ مشروب بنائے تھے ۔۔ خوشی سے پھولی نہیں سما رہی تھی ۔۔ خدا خدا کر کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔۔ وہ بڑے شوق سے انکو ڈرائینگ روم میں لیکر آئی۔ باپ نے اسکے سر پر ہاتھ رکھا بھائیوں نے بھی حال چال پوچھا۔ وہ جلدی سے ٹھنڈے مشروب لے آئی۔۔
"ناں پتر ۔۔۔" باپ نے دیکھتے ہی کہا ۔۔ " ہمارے خاندان میں بیٹیوں کے گھر کا پانی بھی حرام سمجھا جاتا ہے ۔۔ اسے واپس لیجا ۔۔ ہم تو تجھے دیکھنے آئے تھے بس اب چلتے ہیں ۔۔" یہ کہہ کر ابا اور بھائی واپس چلے گئے اور اسے وہ دن یاد آگیا جب وہ دلہن بنی بیٹھی تھی ۔۔ کمرے میں اسکی سہیلیاں خوش گپیوں میں مصروف اسے چھیڑ رہی تھیں کہ ابا اور بھائی آگئے تھے ۔۔
"دیکھ پتر۔۔۔" ابا نے اس سے مخاطب ہو کر کہا تھا ۔۔۔ "ہمارے خاندان کی ریت ہ

جلو جلو جلو
K  : جلو جلو جلو - 
Kurri_420
 

کزن کی شادی ہے دو دن بعد اور ہمیں ابھی اطلاع ملی
کام بہت ذیادہ دن کم سمجھ نہیں آرہا کہہ
ان دو دنوں میں اتنے ڈھیروں کام کیسے ہونگے سوچ سوچ کے ہلکان ہوں کہ
اپنے ہلکے سانولے پاٶں نیم گرم پانی میں بھگو بھگو کے رگڑوں
ہاتھوں پہ بلیچ کروں لیموں ود شوگر ملوں نیلز کو چمکاوں
منہ پہ اورنج پیل ،پھٹکڑی بیسن ،انڈا شہد ،کھیرے اور ایلو ویرا جیل کا ماسک وٹامنزکے کیپسولز لگاوں فیشل سکن پالش کرواں
بالوں میں انڈا، آٸل، دہی، مہندی مکس کرکے لگاٶں
یا اپنا دو کے جی تک ویٹ کم کروں

Kurri_420
 

انسان کی اصل ہستی اس کا اخلاق اور اس کی سوچ ہے ۔۔۔۔۔۔
باقی سب ہڈیا اور گوشت ہے

اس نے پوچھا تمیز دار ھو
میں نے کہا بہت
اس نے کہا ثبوت دو
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا
K  : اس نے پوچھا تمیز دار ھو میں نے کہا بہت اس نے کہا ثبوت دو میں نے چپیڑ مار کے - 
میں لاک ڈاون کے سارے لمحے کاٹ لوں گی۔۔۔
۔
۔
گر میسر ہو پیالی بار بار چائے کی. ️
K  : میں لاک ڈاون کے سارے لمحے کاٹ لوں گی۔۔۔ ۔ ۔ گر میسر ہو پیالی بار بار چائے - 
Mere Baare mein zyada mat Sochiye 
  Aapka Masla Nahin hoon main
K  : Mere Baare mein zyada mat Sochiye Aapka Masla Nahin hoon main - 
Kurri_420
 

بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ ہے
فالتو لوگ دوبارہ منہ نہیں لگاتے

Kurri_420
 

اس بات کا دکھ نہیں کہ گھر والے کام کرواتے ہیں
دکھ تو یہ ہے کہ بعد میں کہتے ہیں
تم کرتی ہی کیا ہو

کسی روز سگریٹ کی طرح پھو نک ڈالوں گی
یہ جو مرشد نواب سرکار بنے پھرتے ہیں....
K  🔥 : کسی روز سگریٹ کی طرح پھو نک ڈالوں گی یہ جو مرشد نواب سرکار بنے پھرتے ہیں.... -