ٹھرک پن کا علاج
ٹھرک پن کا کوئی علاج نہیں۔اس قسم کے مرض میں مبتلا افراد کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ وقتی طور پر ایسے حضرات کی چھترول کرنے سے انہیں کافی افاقہ ہوتا ہے لیکن یہ ایسا موذی مرض ہے کہ کسی بھی وقت دوبارہ لاحق ہو سکتا ہے کیونکہ ماں باپ کی تربیت براہ راست اس بیماری پر اثر انداز ہوتی ہے۔
گھٹیا اور حرامی ٹھرکی
یہ ایسے ٹھرکی ہیں جو سوشل میڈیا پر گھٹیا ویڈیو یا پوسٹ دیکھنے انکو لائک شئیر اور کمینٹ کرنے کے کیلیے ہردم تیار اور ان لوگوں کی سب سے گھٹیا حرکت گندے اور بےہودہ میسجز کرنا ہے گندے اور واہیات میسجز کر کے چیٹنگ کرنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں ایسے میسجز کے ذریعے اپنا حرامی ہونے کا ثبوت دینے کے علاوہ گناہوں کی دولت سے بھی خوب مالا مال ہوتے ہیں
فیسبکی کے ٹھرکی
یہ ایسےٹھرکی ہیں جو فیسبک پرلڑکیوں کی آئیڈیز پر
Hi . hy . hru. plz reply . Kesi ho . Jano . Dear.
اور سلام جیسے میسج کرتے رہتے ہیں اور ریپلائی ملنے پر بات کرنے یا فون نمبر کی ڈیمانڈ اور مزید فضول بےکار سوالات کی بھرمار
نوٹ: یہ ٹھرکی دوسری ویبسائٹس پر بھی پائے جاتے ہیں جیسے کہ دمادم
اعتراضی_خفیہ_ٹھرکی
یہ قسم ایسی پوسٹوں کے ریپلائئ میں اکثر نمودار ہوتی ہے جن کی دم پہ پاوں پڑ جاتا ہے اور وہ نقطے اور کیڑے نکال کر اپنی علمی غیر موضوع باتوں سے اپنا خفیہ ٹھرکی پنا چھپنانے کی ایک ناکام کوشش کرتے ہیں ..ایسے ٹھرکی اکثر خواتین کی پوسٹوں پہ اپنے فتوع صادر کر کے اور اعتراضات داخل دفتر کر کے اپنی خفیہ جبلت کو پورا کرنا پسند کرتے ہیں اور متوجہ ہونا چاہتے ہیں
ﺗﮩﺬﯾﺐ_ﺩﺍﺭ_ﭨﮭﺮﮐﯽ
ﺍﻥ ﭨﮭﺮﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﻨﺆ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﺍﺩﺏ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ .... ﺑﺪﺗﻤﯿﺰﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺑﺲ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺭﺍﺋﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺳﺮ ﭘﮭﺎﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ . -
#ﻓﺮﯼ_ﺳﭩﺎﺋﻞ_ﭨﮭﺮﮐﯽ
ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭨﮭﺮﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮈﺭ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻠﯽ ﮈﻧﮉﺍ ﮐﮭﯿﻠﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ، ﻣﺜﻼّ ﺛﻤﯿﻨﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻟﺞ ﮔﯿﭧ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺴﮯ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ؟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯽ ﺧﻮﻑ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺛﻤﯿﻨﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﮔﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺍﻭﺳﺎﻥ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺛﻤﯿﻨﮧ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﮑﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﻨﺤﻮﺱ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﮯ ؟ .
ٹھرکی دوست:
اس قسم کے حضرات سب سے زیادہ خطرناک تصور کئے جاتے ہیں۔ دوست ممالک کی طرح یہ اپنی چکنی چپڑی باتوں سے دوستی کا ڈھونگ رچا کر اپنے کچھ خاص مقاصد کے حصول کیلئے خواتین کے قریب آنے کی کوشیش کرتے ہیں۔اگر کوئی اور مرد ان کی دوست کے قریب آنے کی کوشیش کرے تو انکی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ میں تمہارا سب سے اچھا دوست ہوں تمہیں مجھ سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا، مجھے تمہاری فکر ہے، تم بہت معصوم ہو، تمہیں دنیا کا کچھ پتا نہیں۔ اس قسم کے ٹھرکی دوست کہلانے کے بالکل بھی حقدار نہیں ہوتے۔
بزدل ٹھرکی:
اس قسم کے ٹھرکی ہر گلی، ہر نکڑ پر پائے جاتے ہیں جو اپنی ٹھرک راہ چلتی خواتین پر آوازیں اور جملے کس کے پوری کرتے ہیں۔ گرلز کالج، گرلز ہاسٹل،شاپنگ مال یا کوئی بھی ایسی جگہ جہاں خواتین موجود ہوں یہ وہاں تاک لگائے بیٹھے رہتے ہیں۔ استغفراللہ بڑی ہاٹ لگ رہی ہو، ماشاہ اللہ کالا رنگ تم پر اچھا لگ رہا ہے، سبحان اللہ کھلے بال تم پر بہت سوٹ کرتے ہیں، میں کل پھر تمہارا یہاں پر انتظار کروں گا۔ یہ انتہائی ڈھیٹ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔اگر کوئی عورت ان کی بے عزتی کردے تو بجائے شرمندہ ہونے کے یہ جواب میں مزید بے ہودہ بات کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ_ﭨﮭﺮﮐﯽ:
ﯾﮧ ﭨﮭﺮﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﮦ ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ " ﻣﻈﺎﻟﻢ " ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻧﯿﮟ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﺭﻫﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺟﻮﺋﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﻫﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﻡ ﻧﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﮔﻠﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺗﮏ ﻣﻮﺧﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ . -
مددگار ٹھرکی:
اس قسم کے ٹھرکی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں۔ اکیلی عورت کو دیکھ کر یہ اپنے سارے کام چھوڑ کر اسکی مدد کیلئے بھاگے چلے آتے ہیں۔ آپ نے اتنا سامان اٹھایا ہوا ہے آئیے میں آپکی مدد کر دوں۔آپ اکیلی کیوں جا رہی ہیں؟میں آپ کو گھر چھوڑ دوں؟اگر کوئی انکی مدد لینے سے انکاربھی کر دے تو یہ کتے کی طرح زبان نکالے اور دم ہلاتے اسکے پیچھے پیچے چلے جاتے ہیں۔ ایسے ٹھرکی اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹتے جب تک وہ عورت کو اسکی منزل مقصود تک نہ پہنچا دیں
ﺭﻥ_ﻣﺮﯾﺪ_ﭨﮭﺮﮐﯽ:
ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﺭﻥ ﻣﺮﯾﺪﯼ ﮐﺎ ﺷﺮﻑ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻥ ﻣﺮﯾﺪ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﮯ، ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺘﻔﻖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﻧﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺴﻠﮧ ﺧﻮﺩ ﺣﻞ ﮐﺮﻭ
خاندانی_ﭨﮭﺮﮐﯽ:
ﯾﮧ ﭨﮭﺮﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ 120 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮩﻦ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺐ ﮐﺎﻡ ﺳﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺎ ﮐﺮ " ﺑﮩﻦ ﺟﯽ " ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﯾﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻧﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﮕﯽ ﺑﮩﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﮔﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ . -
غیر شادی شدہ ٹھرکی:
یہ حضرات اکثر تنہائی کا شکار ہوتے ہیں۔ جہاں بھی کسی لڑکی کو دیکھا اسکو اپنی محبت کے جال میں پھنسانے کی کوشیش شروع کر دیتے ہیں۔۔ اگر لڑکی پھنس جائے تو وہ ان کی گرل فرینڈ کہلاتی ہے۔ لیکن اگر نہ پھنس سکے تو یہ حضرات اسکے کردار کی دھجیاں اڑانے میں ذرا بھی شرم محسوس نہیں کرتے۔ پتہ نہیں یہ خود کو سمجھتی کیا ہے؟ چار لوگوں سے چکر چل رہا ہے اس کا، کل میں نے اسے بائیک پر ایک لڑکے کے ساتھ دیکھا، یہ گھر سے دوپٹہ لیکر نکلتی ہے، باہر آکر اتار دیتی ہے۔ بڑی چالو ہے سب سے ہنس کے بات کرتی ہے توبہ توبہ!
شادی شدہ ٹھرکی:
یہ حضرات شادی شدہ اور بال بچے دار ہونے کے باوجود بھی سخت فرسٹریشن کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کا طریقہ واردات انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ یہ خواتین کو اپنی مظلومیت کی داستانیں سنا کر پھانسنے کی کوشیش کرتے ہیں۔ میں تو شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا ممی ڈیڈی نے زبردستی کر دی، میں تو بچپن سے ہی لو میرج پر یقین رکھتا ہوں لیکن والدین نے اپنی من پسند لڑکی سے میری شادی کرا دی۔ میری بیوی میرا بالکل بھی خیال نہیں رکھتی، مجھے سچے ساتھی کی ضرورت ہے جس کے ساتھ میں اپنا ہر دکھ بانٹ سکوں۔ ان سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی بیویوں کو ان کی فرسٹریشن سے بروقت آگاہ کردیا جائے۔
ﺑﺎﺫﻭﻕ_ٹھرکی:
ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻓﻠﺴﻔﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﻓﺮﯾﺐ ﺭﻭﻣﺎﻧﻮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ " ﻗﻠﺐ ﮐﻮ ﮔﺮﻣﺎﻧﮯ " ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﯿﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﺘﮯ، ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺴﯿﺞ ﺑﮭﯿﺞ ﮐﺮ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﻨﭩﺲ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ " ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﻥ " ﺳﮯ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
ٹھرکیوں کی اقسام
ﻣﻌﺼﻮﻡ_ﭨﮭﺮﮐﯽ:
ﯾﮧ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺷﺮﻡ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮﺍﯾﺴﮯ ﺣﺴﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﭽﮧ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﯾﮧ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﻨﭩﺲ ﭘﺮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻤﺘﺮﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺑﻮﻝ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﻨﺘﯽ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ . -
ٹھرک پن کیا ہے؟
ٹھرک پن ایک بیماری ہے۔جس کی کوئی واضح تعریف نہیں۔اسکو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔مردوں کی تقریبا ننانوے اعشاریہ ننانوے فیصد آبادی اس بیماری میں مبتلا ہے۔اس بیماری میں مبتلا شخص کو عام طور پر ٹھرکی کہا جاتا ہے۔ جوہرعورت کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتا ہے۔
بھائی کھانا نہیں کھا رہے تھے تو میں نے پوچھا.
کیا ہوا بھوک نہیں یا پسند کی سبزی نہیں بنی؟
بھائی کہنے لگے. اب آلو بینگن کس کی پسند ہو گی.
میں نے بھائی کے کان میں جا کر سرگوشی کی.
آپ کی بیگم صاحبہ کی.
میں بچپن میں بہت کیوٹ تھی۔
اب پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔
جسٹ فار فن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain