زندگی میں انسان ان لوگوں سے بھی سیکھ کر آگے بڑھتا ہے جن کو جانتا بھی نہیں ۔ لیکن گرتا ان سے ہی دھکا کھا کر ہے ، جو سب سے قریب ہوتے ہیں لوگوں کے قریب ضرور رہیں ۔ لیکن گرانے کیلئے نہیں ، گرتے ہوئوں کو سنبھالنے کے لئے
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ جو 7 8 سال تک محبت ہے محبت کرتے ہیں ۔۔۔۔کی رٹ لگاتے ہیں اور پھر اچانک سے دل بھر جاتے ہیں ایسے لوگوں کے ۔۔۔۔۔ محبت کے نام پر مذاق کرتے ہیں ۔۔۔۔ ایک دن زندگی ان سے اس محبت کے نام پر کیے گئے مذاق سے بھی بہت بڑا مذاق کرے گی ۔۔۔۔۔تب ان لوگوں کو احساس ہوگا کے محبتیں مذاق نہیں ہوتیں ۔۔۔۔ کسی کی زندگی برباد کر کے یوں آگے بڑھ جانا کوئی چالاکی نہیں ۔۔۔۔۔ بلکے افسوس کی بات ہے ۔۔۔ خدارا محبتوں کو مذاق نا بنائیں ۔۔۔۔ پھر چاہے لڑکا ہو یا لڑکی ۔۔۔۔۔اگلے بندے کی زندگی عذاب نا بنایا کریں ۔۔۔۔۔ ورنہ زندگی آپ سے ایسا مذاق کرے گی ۔۔آپ پھر کبھی کسی سے مذاق کرنے کے لائق نہیں بچیں گے
جب دنیا میں کرونا وائرس آیا ہے تب سے دنیا میں دہشتگردی 95 فیصد تک کم ہو چکی ہے کیونکہ جو دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہے تھے آج وہ کل کرونا وائرس سے لڑ رہے ہیں۔۔۔ امریکا نیٹو یورپ بھارت وغیرہ