آپ سب سے میرا سوال... کیا میرے پوسٹوں کو "زکام "بخار "ڈاٸریا "ٹی,بی "فالج یا کوٸی لاعلاج مرض ہے۔ یا میرے پوسٹوں میں کیڑے پڑے ہوۓ ہے۔ یا پھر آپ لوگوں کی پھوپھوکی بیٹی ہوں... جو اس طرح میرے پوسٹوں کو اگنور کیا جا رہا ہے۔ جیسے کوٸی خطرناک بیماری ہو۔ کیا میں "سوتیلی" ہوں جو اس طرح میرے ساتھ "سوتیلوں" جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔۔