Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

بخدمت جناب کرونا وائرس صاحب۔
جناب اعلٰی !
مودبانہ گزارش ہے کہ پاکستان میں آگئے ہو تومیرا جسم میری مرضی والیوں کوساتھ لیتے جانا

K  : اس تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ نظر نہیں ہٹانی۔۔۔۔ کیا محسوس ہوا؟؟؟ - 
K  : ghor se dekho is picture ko - 
K  : Punjabi language is such a blessing like"kithy chaly oo soneYoo" Chas - 
Kurri_420
 

کل اتوار بازار گئی میں تو پہلے ایک عورت وہاں سے سوٹ دیکھ کے جانے لگی تو میں نے اس عورت سے پوچھا آپ نے سوٹ خریدنا نہیں ہے؟
دوکاندار نے فوراً جواب دیا آج ویکھ کے چلی آ تے اگلی دفعہ لوے گی !
تسی دسو کیڑا سوٹ چائیدا !
میں نے بھی وہی سوٹ پسند کیا جو وہ عورت دیکھ کے جا رہی تھی جس کی قیمت اس نے ساڑھے گیارہ سو بتائی
میں نے کہا کہ یے میرے لیے کتنے کا
اس نے کہا آپ بارہ سو دے دینا
میں نے کہا نو سو لینے ہیں تو بتاؤ
اتنا بدتمیز دوکاندار بولا! او جیڑی عورت جا رئی نا اودھے نال تسی وی رال جو جا کے

K  : کمال دکھا ہی دیا میری آہوں اور فریادوں نے سنا ہے بھٹکتے پھرتے ہو مہرباں کئی - 
K  : شہزادی کے خوبصورت ہاتھوں کا بنا پیزا۔۔۔ کون کون کھائے گا :-) - 
Kurri_420
 

صفائی کا اتنا خیال رکھا جارہا ہے کہ باہر کے کھانے کا ذائقہ ہی بدل گیا
کل 40 والا برگر کھایا ذرا مزہ نہ آیا
پوچھا "بھیا کیا چٹنی میں نمک نہیں ڈالا" ؟
تو آگے سے برگر والا کہتا : باجی ہاتھ دھو کر بنانے لگے ہیں اب

K  : Good Morning Friends.... Kese ho ap log - 
K  🔥 : yeh kya hai??? - 
K  : ہم جٹ ہیں جناب۔۔۔۔ پیار ہو یا نفرت رج کے کرتے ہیں - 
K  : Good Morning Friends..... Kese ho ap log - 
Kurri_420
 

مُدتوں بعد آئے ہیں چائے پی کر جائیے گا
رکھ دیا ہے پانی دُھوپ میں اُبلنے کے لیے
کڑی مہمان نواز سی

K  : کچھ لوگ میری پوسٹس ایسے اگنور کرتے ہیں جیے ان کا بریک اپ میں نے ہی کروایا ہو - 
K  : ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب۔۔۔۔ میں بدتمیز، میری عادتیں خراب - 
K  : میں کسی کی سمجھ میں آ جائوں اتنی کسی کی سمجھ ہی نہیں - 
K  : عزت دو، عزت لو۔۔۔ نواب ہو گے اپنے گھر ناٹ فار می - 
K  : میں نے سیکھا ہے شہد کی مکھیوں سے۔۔ جو چھیڑے اسے لڑ جائو - 
Kurri_420
 

اہور کے لوگ بولتے ہوۓ لفظ "ڑ" کا استعمال کثرت سے کرتے جس کو سنتے ہی سامنے والا کا ہاسا نکل جاتا ہے
جہاں تک فیشن کی بات کی جاۓ تو لاہور کے مرد پینٹ کے ساتھ کھسہ پہن کر اپنے آپ کو سادا لوح انسان ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ عورتیں اونچی ایڑی والی جوتی اس لیے پہنتی تاکہ کوئی انکو ٹیڈی بکری کہہ کر مذاق نہ بناۓ
شکل وصورت اور رنگ کے اعتبار سے لاہور والے خود کو بہت حسین سمجھتے ہیں لیکن یہ سب ان کے ذہنوں پر لاحق ہونے والے وہمیات وائرس کی وجہ سے ہے
درحقیقت یہ پھینی ناک کے مالک ہوتے ہیں جس کی بڑی وجہ دوسرے شہروں سے آۓ ہوۓ مسافروں کو غلط راستہ بتانے پر انکی طرف سے موصول ہونے والی فٹے منہ کی وجہ سے ہوتا ہے البتہ لاہور کی عورتوں کی عمر کا تعین کرنا بہت ہی مشکل بلکہ ناممکن عمل ہے کیونکہ یہ عورتیں چلتی پھرتی میک اپ کی دوکان بنی ہوتی ہیں

Kurri_420
 

جب کچھ لوگ اپنے کو ہیرو بولتے ہیں تو مجھے شدید حیرت ہوتی ہے اور پھر جب میرے کو علم ہوا کہ جانی لیور کو بھی ہیرو ہی بولا جاتا ہے پھر تو ایسے لوگوں کو ڈبل ہیرو بھی بول دو مجھے کوئی اعتراض نہیں.