Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

*می! بچے کہاں ہیں؟؟ *
آپی. * وہ اندر بیٹھے کارٹون دیکھ رہے ہیں. *
می. * آپ کے ہوتے ہوئے بھی کیا ان کو کارٹون دیکھنے
کی ضرورت پڑتی ہے؟؟ *
آپی. * چھوٹی.. جو سوٹ لے کر دینا تھا نا تمہیں اب وہ
کینسل. *
می. * نہیں نہیں... آپی وہ تو جسٹ مزاق تھا. *
اب بندہ مزاق بھی نہ کرے

Kurri_420
 

پانی پینے کے بہانے پورے سکول میں گھوم کر آنا
یہ کون کون کرتی تھی یا کرتا تھا
Mine: yes

K  : Chalo check kar ke dekho saary. - 
K  : aisa hi hai na - 
K  : میں خالہ گھر جا رہی ہوں ۔ کھانا پکا کر رکھنا ۔ والدہ نے حکم دیا ۔ میں نے - 
Kurri_420
 

بڑے بھائی کی شادی اگلے سال ہونا قرار پائی ہے ۔
سب خاندان والے بیٹھے تھے بھائی اچانک حفظ ماہ تقدم کہنے لگے میں تو وائٹ شیروانی پہنوں گا
پھوپھو اسی دوران بول پڑیں
توبہ توبہ کتنی جلدی ہے تمہیں ابھی تو پورا سال باقی ہے کیا پتا اس دوران رشتہ ہی ٹوٹ جائے اتنی بھی کیا خوشی۔
میں بھلا پھوپھو کی بات سُن کے کہاں چُپ رہت
پھٹ سے بولی بھائی اتنی بھی کیا ایکسائٹمنٹ کیا پتا اسی دوران پھوپھو چل بسیں اور ہمیں شادی آگے بڑھانی پڑے ۔
پچھلے ایک گھنٹے سے گھر میں فساد برپا ہے

Kurri_420
 

کچھ لوگوں کے پیٹ میں معدے کی جگہ ڈھول فٹ ہوتا ہے
جو کسی بھی بات کو ہضم کرنے کی بجائے
اس کا ڈھنڈورا پیٹ دیتے ہیں

Kurri_420
 

بھائی ٹو می : "چھوٹی میں دیکھنے میں کیسا لگتا ہوں.. اچھا یا برا ؟ "
می: "دونوں ہی"
بھائی :کیا مطلب....؟؟؟
می: "مطلب یہ کہ آپ اچھے خاصے برے ہیں "

Kurri_420
 

بارش کے ساتھ اولے پڑتے دیکھ کر حیرانی بھی ہوتی ہے اور خوشی بھی
آج میں نے برف گرتے دیکھ کر اماں سے پوچھا کہ اماں یہ برف کیسے گرنے لگ جاتی ہے کبھی کبھی بارش کے ساتھ؟
اماں کہتی ہیں بیٹا اللہ جو چاہے کر سکتا ہے بارش بھی لا سکتا ہے برف بھی
میں:تو پھر اماں اللہ چاہے تو چاکلیٹ کی بارش بھی ہو سکتی ہے
بھانجا پاس کھڑا تھا وہ کہتا پھر تو چر مر پاپڑوں کی بارش بھی ہو سکتی ہے
اماں کا ہاتھ پتا نہیں کیوں جوتے تک گیا
شکر کمرے نے ہمیں پناہ دی
اب معصوم بچے خواہشات کا اظہار بھی نہ کریں کیا

Kurri_420
 

آج دوپہر امی نے ہم بہن بھائیوں سے پوچھا کہ تم لوگ فیصلہ کرو کہ آج کھانے میں کیا پکایا جائے آج تم لوگوں کی مرضی کا کھانا پکے گا۔۔۔میں کچن سے ہو کے آتی ہوں پھر مجھے بتادینا۔۔سب خوشی خوشی اپنی اپنی ڈش بتانے لگا کوی بریانی تو کوی کوفتوں کی فرمائش کر رہا تھا۔اتنے میں پھپھو کی کال ای کہ میں تم لوگوں کے ہاں آرہی ہوں۔کچھ دیر بعد امی نے پوچھا کیا بناؤ۔۔سب نے یک زبان ہو کے کہا امی آلو کا سالن۔۔امی کیا ہوا تم لوگوں کو پہلے جب بھی پکایا تم لوگ نہیں کھاتے تھے اور آج آلو کی فرمائش۔۔میں امی کچھ نہیں بس آلو کھانے کا دل کیا تو فرمائش کردی امی چل ٹھیک ہے
اب پھپھو ڈائننگ ٹیبل پر منہ پھلا کہ بیٹھی ہے اور ہم سب کو گھورنا اپنا فرض سمجھ رہی ہے بتاؤ بھلا ہم نے کیا کیا

K  : میں مہمانوں کو بسکٹ پیش کرتے ہوئے: مہمان: ھی ھی ھی اسکی کیا ضرورت تھی میں: - 
K  : مہمان آئے! ماما نے کہا جا کے مہمانوں کو کھانے کا پوچھو: میں نےپوچھاآنٹی، - 
K  : کچھ لوگوں کی سوچ دیکھ کر ان سے پوچھنے کو دل کرتا ہے بھائی!! آپ بھاڑ میں خود - 
K  : میرے بارے میں سوچا کریں۔۔۔۔۔ آپ کی سوچ میں اضافہ ہو گا - 
Kurri_420
 

کچھ لوگ میری فوٹوز اور پوسٹس پہ اپنی اوقات دکھا رہے ہیں۔۔۔ اور ایک کو میں نے ابھی ابھی بلاک کیا ہے۔۔۔ مہربانی کریں

K  : New post..... Damadam ki shehzadi.. - 
K  : وہ جو کروڑوں میں ایک ہے ناں۔۔۔ وہ میں خود ہی ہوں - 
K  : نشیلی آنکھیں، دھیما لہجہ، حٌسن تو قیامت ۔۔ واللہ!! ہم فنا ہو جائیں گے خود - 
Kurri_420
 

Tumhary jany ke baad wakt tham sa gaya tha....
Baad me pata chla ghadi ka cell khatam ho gya tha...

Kurri_420
 

Aao dard baant'ty hein....
Tum darwazy me ungli do phir mil kar cheekhein marty hein