Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

Assalam o Alaikum
Achi soch aur achi niyat walon ko sakoon dhundna nahi padta.... Unke dil hamesha nikhri hui subah ki tarah roshan aur pursakoon hoty hein....
Allah apko tandrust aur shaad abaad kary aameen

K  : Samajh aai hai - 
Kurri_420
 

جس جس کا جانو ٹائم پہ ریپلائے نہیں کرتا
وه یہاں مرے
میں تعویز بانٹ رہی ھوں!!

Kurri_420
 

Ok Friends........... Good Night........... BYE BYE

K  : any word - 
K  🔥 : One line for this girl - 
K  : ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈 تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂😂 - 
Kurri_420
 

میں نے سوچ لیا ہے
شادی کروں گی تو بس اپنی ساس کے بیٹے سے
باقی پراں مرو۔

K  : ok sorry - 
K  : پہلے مصرعے میں ہماری آنکھیں ہیں شعر گہرا ھے __ سرکار سمجھیں تو - 
K  : یلفی لے آٸی ہوں 🙄 لے آٶ سارے اپنے ٹوٹے دل💔😂🙈 آج سارے جوڑ دینے😁😂🤣 😁 - 
K  : تمھیں اس روڈ پہ تلکتے ہوۓ دیکھنا چاہتی ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاھتی ہوں - 
K  : aayi samajh - 
Kurri_420
 

پاکستان میں بندہ تھوڑا سا خوبصورت کیا ہو جائے..!
سب پوچھتے ہیں پٹھان ہو کیا..!

Kurri_420
 

می: بھائی ذرا وائی فائی آن کریں میں نے نیٹ چلانا ہے
بھائی: o shut up تمہارے نیٹ میں ہے کیا

K  : kya khayal hai phir - 
K  : kisi ko bhi nahi mily ga - 
Kurri_420
 

لاہور قلندر والے اپنی ہار کا بدلہ کوئٹہ والوں کو ایسے دھو دھو کر نکال رہے ہیں۔۔
جیسے زمانہ طفلگی میں ماسٹر اپنے جورو کا غصہ بچوں کو دھن دھن کر نکالتے تھے۔۔
رانا فواد نے فیصلہ کیا ہے کہ مستقبل کے سارے پی ایس ایل میچ وہ صرف کوئٹہ والوں سے ہی کھیلیں گے۔۔
تاکہ لاہور قلندر بھی چیمپئن کہلا سکے۔۔

Kurri_420
 

کچھ سوال میرے دماغ میں کل سے گھوم رہے ہیں ۔
کیا ہیر نے رانجھے کو کہا ہو گا ۔
میری جان میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی ، تم نا ملے تو کبھی شادی نا کروں گی ۔
کیا پنو نے سسئ کو کہا ہو گا ۔
بےبئ ۔ آئی کانٹ لیو ود آوٹ یو ۔ یو آر مائی لائف ۔
کیا لیلی نے مجنوں کو کہا ہو گا ؟
میلا بےبی تیا تل لہا ہے ؟ میلے بابو نے تھانا تھایا ؟
اگر ہاں تو پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر نہیں تو یقین کریں پاکستانیوں سے بڑے محبت کرنے والے آج تک اس کرہ ارض پر پیدا ہی نہیں ہوئے

K  : جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے :-) بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے ؛ـ) -