Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺳﺎﺩﮬﮯ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨم
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﻭﻝ ﺑﺪﻝ ﺟﺎۓﮔﺎ
ﺟﺲ ﺩﻥ ﺿﺪ ﭘﮧ ﺁﮔﺌﮯ______ ﯾﮧ
ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺑﺪﻝ ﺟﺎۓ ﮔﺎ
K  : ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺳﺎﺩﮬﮯ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨم ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﻭﻝ ﺑﺪﻝ ﺟﺎۓﮔﺎ ﺟﺲ ﺩﻥ ﺿﺪ ﭘﮧ ﺁﮔﺌﮯ______ ﯾﮧ ﻣﺎﺣﻮﻝ - 
پاکستانی دیسی آنٹیاں شادی پہ
ارے مجھے کہاں ڈانس آتا
دس منٹ بعد دھرتی ہلا کے رکھ دیتی
K  : پاکستانی دیسی آنٹیاں شادی پہ ارے مجھے کہاں ڈانس آتا دس منٹ بعد دھرتی ہلا کے - 
ساری رات صرف 4فٹ کی جانو سے زلیل ہونے والے عاشقوں کو چھوڑ کر باقی سب کو گڈ مورننگ جی
K  : ساری رات صرف 4فٹ کی جانو سے زلیل ہونے والے عاشقوں کو چھوڑ کر باقی سب کو گڈ - 
میری باتوں میں نہ آنا__
میں الٹے کام کر کے امی جان کے سامنے مکر جاتی ہوں __
تو تم کیا چیز ہو __
K  : میری باتوں میں نہ آنا__ میں الٹے کام کر کے امی جان کے سامنے مکر جاتی ہوں __ - 
Kurri_420
 

انڈین میڈیا کے مطابق 40 اپریل تک لاک ڈاون بڑھا دیا گیا ہے
جی ہاں 40 اپریل تک

Kurri_420
 

اتنی جلدی تو کھانا آرڈر نہیں ہوتا جتنی جلدی آڈر کیا ہوا کھانا باقی بہن بھائی ہڑپ کر جاتے ہیں۔۔
میں نہیں میرا پیزا

دسو مینوں!!
K  : دسو مینوں!! - 
اداسیاں نہیں جچتی مجھ پر میں بنی ہوں مسکرانے کے لیے �
K  : اداسیاں نہیں جچتی مجھ پر میں بنی ہوں مسکرانے کے لیے � - 
مجھسے فری ناھواکرو
میں بھائیبھی بنا لیتی ھوں
K  : مجھسے فری ناھواکرو میں بھائیبھی بنا لیتی ھوں - 
ان دوکانداروں کا بھی آپنا ہی لیول ہے
جو کہتے ہیں یے چیز دوسروں کے لیے ہزار کی ہے آپ آٹھ سو دے دینا
بندہ پوچھے تو میری پھوپھی دا منڈا وا
K  : ان دوکانداروں کا بھی آپنا ہی لیول ہے جو کہتے ہیں یے چیز دوسروں کے لیے ہزار - 
مجھے نہیں پتہ مجھے سموسے
برگر پیزا اور پانی پوری کھانے
K  : مجھے نہیں پتہ مجھے سموسے برگر پیزا اور پانی پوری کھانے - 
کچھ لڑکیاں ماسک پہن کر اتنی پیاری لگتی ہیں دل کرتا ہے انکے منہ پہ ماسک ویلڈ کرا دے بندہ۔۔
لیکن میری سہیلیاں پہن کر ایسے لگنے لگتی ہیں جیسے پرانی فلموں میں غنڈے لڑکی کو اغوا کرنے والے ہوں۔۔
K  : کچھ لڑکیاں ماسک پہن کر اتنی پیاری لگتی ہیں دل کرتا ہے انکے منہ پہ ماسک ویلڈ - 
دمادم والے ایسا آپشن متعارف کروائیں
کہ کوئی عشق وشق کی بات کرے تو آٹومیٹکلی اسے 2  لتر آن لائن پڑ جائیں
K  : دمادم والے ایسا آپشن متعارف کروائیں کہ کوئی عشق وشق کی بات کرے تو آٹومیٹکلی - 
عورت وفا حیا قربانی پاکیزگی امانتداری خوبصورتی اور عزت کا نام ھے۔اگر آپ دوسرے کی امانت میں اپنی وفا تلاش کریں گے تو غلط آپ ھونگے۔
K  : عورت وفا حیا قربانی پاکیزگی امانتداری خوبصورتی اور عزت کا نام ھے۔اگر آپ - 
میں چاہتی ہوں ذرا وہ اور جی لے
مگر وہ مجھ پہ مرتا جارہا ہے
K  : میں چاہتی ہوں ذرا وہ اور جی لے مگر وہ مجھ پہ مرتا جارہا ہے - 
Kurri_420
 

خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا

افسوسناک بات ہے
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا
کہ تم میری دنیا ہو
یار کوئی ملک ، صوبہ ، ضلع
یا تحصیل ہی بنا لو
آخر کیا مسئلہ ہے....؟؟؟
K  : افسوسناک بات ہے مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری دنیا ہو یار کوئی ملک ، - 
میری نازک مزاجی مت پوچھیے
چائے پیتی ہوں' تھک جاتی ہوں
K  : میری نازک مزاجی مت پوچھیے چائے پیتی ہوں' تھک جاتی ہوں - 
شادی تو میں ایسے لڑکے سے کرونگی
جو اپنا سر گنجا کروا کے اوپر میرا نام لکھوائے🏻
K  : شادی تو میں ایسے لڑکے سے کرونگی جو اپنا سر گنجا کروا کے اوپر میرا نام - 
دل کی بہت اچھی ہوں
زبان کی کوئ گارنٹی نہیں
K  : دل کی بہت اچھی ہوں زبان کی کوئ گارنٹی نہیں -