ہر مرد عورت کو میرا پیغام جو مرد/لڑکا کسی لڑکی سے جھوٹے پیار کا ڈرامہ کرے،اسے اپنے جھوٹے پیار کا یقین دلوا کر ملاقات کرے،کسی کی بہن بیٹی کے جسم کو استعمال کرے،وہ کسی گندی اور گھٹیا تربیت اور جاہل ماں باپ کی نسل ہے،تمہیں بھی ایسی ہی گندی بیوی ملے گی اور تمہاری بیٹی کے جسم کے ساتھ بھی کوئی گندی تربیت والا یہی سب کرے گا۔تمہاری بہن بھی وہی سب کریگی جو تم نے کسی کی بہن کے ساتھ کیا ہے۔شرم نہیں آئی تمہیں؟روح نہیں کانپی یہ سب کرنے سے پہلے؟ اور جو عورت/لڑکی کسی مرد کو پیار کے نام پر اپنی برہنہ تصاویر بھیجے اور ماں باپ اور بھائی سے چھپ کر ملاقاتیں کرے،اور اپنا جسم اس کو پیش کرے وہ کسی اچھے ماں باپ کی اچھے گھر کی بیٹی کہلانے کے لائق نہیں،تمہاری تربیت گھٹیا ہے تمہاری سوچ گھٹیا ہےاور تم بھی گندی اور گھٹیا ہو، کسی بے غیرت کی پیاس بجھانے کے لیئے تم نے
معلوم نہیں کہ ناشتے کے دوران، آپ لوگ اپنے گھر کے چھوٹے بچوں کو ساتھ بیٹھا کر ناشتہ کرواتے ہیں یا نہیں. لیکن جو واقعہ آج میرے ساتھ رونما ہوا ہے اس کے بعد تو میں ہرگز نہیں چاہوں گی کہ ہمارے گھر میں جو چھوٹو بھانجا ہے اسے میں اپنے ساتھ بٹھا کر ناشتہ کروں. نہیں مطلب یہ کیا بات ہوئی کہ آج اتنے دنوں بعد مجھ سے فرائی انڈہ اتنا اچھا بنا اس پر بھی بھانجے نے بھرا ہوا پانی کا گلاس پھینک دیا. پھر وہی رات کے بنے آلو بینگن سے ناشتہ کرنا پڑا.
گر ہماری 65 فیصد آبادی دیہات میں نہ ہوتی تو سوچیں آج راشن کا کتنا بڑا مسئلہ ہوتا۔ گاوں کے لوگوں کے پاس 10 یا 20 من پرانی گندم پڑی ہے اور نئی گندم آنے والی ہے۔ گھر میں ایک دو گائے بھینس چند مرغیاں ہیں ۔ گھی مکھن دہی انڈے کے ساتھ روٹی کھا رہے ہیں بلکہ شہر والوں کو بھی بھیج رہے ہیں الحمداللہ ۔ ورنہ ان کا بوجھ بھی شامل ہو جاتا تو کیا ہوتا۔شہر کے لوگ انہیں پینڈو کہتے ہیں۔ اور ہمیں پینڈو ہونے پہ فخر ہے
آج میں نے ایک ملنگ بابا کو گلی میں کھڑے دیکھا تو کہا رکو بابا آٹا لیتے جانا ۔ وہ نم زدہ آنکھوں سے بولا رلاۓ گی کیا ۔ میں ساتھ والوں کا یاسر ہوں ۔ نائ کی دکان نہیں کھل رہی اس لیے ملنگ لگ رہا ہوں