ایک ہی صف میں ککڑ بن گۓ , فیاض و ریاض
ایک دودھ لینے گیا تھا , ایک آلو پیاز
شائد تاریخ کا پہلا رمضان آ رہا ہے جس میں #اشرف_المخلوقات کو #شیطان سے پہلے بند کر دیا گیا کیونکہ شائد ہم ابلیس سے زیادہ گر چکے ہیں.......
دن رات online رہنا اور کسی کو منہ بھی نہ لگانا
یہ بھی ایک آرٹ ھے جو مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
کرونا جب بھی ختم ہوگا مگر ایک میسج دے کر جاۓ گا.. تم کتنی بھی ترقی کرلو پر زمین آسمان کا مالک اللہ ہے