Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

Kurri_420
 

میری ایک دوست مجھ سے دو دن سے ناراض تھی
نہ میسج کا جواب دے رہی تھی نہ کال اٹینڈ کر رہی تھی
آج شام اس کے گھر گٸ تو دیکھا سامنے کھڑی کپڑے پریس کر رہی ہے مجھے دیکھتے ہی روم میں گٸ اور اندر سے دروازہ بند کر لیا میں نے کچھ دیر دروازہ کھٹکھٹایا اور اسے باہر آنے کا کہتی رہی لیکن اندر خاموشی چھاٸی رہی میں نے تھک کے ادھر ادھر دیکھا تو سامنے آٸرن سٹینڈ پر اسکا موباٸل چارچنگ پہ لگا نظر آیا
اب دس منٹ سے وہ میرے روم کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے کبھی منتیں کرتی ہے کبھی گالیوں پہ اتر آتی ہے کہتی میری دادی ،نانی ،پرنانی کی بھی توبہ کبھی تم سے ناراض ہوٸی بس میرا موباٸل دے دو اور میرا وٹس ایپ اور میسنجر نہ کھولنا تمہیں میری قسم ہے
اب تک موباٸل کے بدلے ایک سوٹ ایک گھڑی اور پاٶچ کی کامیاب ڈیلنگ ہو چکی ابھی مزید کی توقع ہے

Kurri_420
 

دیکتھے ہے غریبوں کے حق میں مانگی ہوئی دعا میں کون کون شامل ہوتا ہے, یا اللہ غریبوں کی مدد فرما آمین!

الحمدللہ
K  : الحمدللہ - 
اگر مجھ سےروٹی گول نہیں بن رہی ہے تو قصور میرا نہیں ہے آٹے کا ہے
K  : اگر مجھ سےروٹی گول نہیں بن رہی ہے تو قصور میرا نہیں ہے آٹے کا ہے - 
گھر میں ریڈ لپ اسٹیک لگا لوں تو اموکہتی ہیں " تیرے بابا دا ولیمہ اے "
K  : گھر میں ریڈ لپ اسٹیک لگا لوں تو اموکہتی ہیں " تیرے بابا دا ولیمہ اے " - 
سارے جھوٹ ایک طرف اور
امی کا شاپنگ پہ جاتے وقت بچوں کو کہنا
ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوں ایک طرف
K  : سارے جھوٹ ایک طرف اور امی کا شاپنگ پہ جاتے وقت بچوں کو کہنا ڈاکٹر کے پاس جا - 
Kurri_420
 

بہت دنوں سے میرے ساتھ ناخوشگوار واقعات درپیش آ رہے جن میں سرفہرست یہ ہے۔
جب بھی میں کوٸی پوسٹ لکھنے لگوں تو بھول جاتی ہوں۔
اور جب غلطی سے "پوسٹ" لکھوں بھی تو نیٹ اتنا سلو ہوجاتا ہے کہ ایک گھنٹے میں "اپلوڈ" ہونے لگتا ہے مگر "اپلوڈ" کے درمیان ہی میں مجھے اتنا غصہ آنے لگتا ہے کہ میں اپنا ہی پوسٹ ڈلیٹ کر دیتی ہوں۔۔۔
لگتا ہے کسی نے میرے موباٸیل پہ تعویز کر وایا ہے۔۔
مگر اس لاک ڈاون میں عاملوں نے بھی منہ چھپایا ہے ورنہ میں پہنچے ہوۓ مشہور "بابا سٹار" سے موباٸیل دم کرا کے جادو کرنے والوں کا منہ کالا کردیتی

Kurri_420
 

امی نے، نکمی ،کام چور، نالاٸق ،پھوہڑ جیسے القابات سے نوازتے ہوۓ اس وقت اپنا ماتھا اور ہمیں پیٹ ڈالا
کل جب امی نے کہا یہ چار روٹیوں کے رومال (دسترخوان) ہیں ان کے پلو چاروں طرف سےمشین سے موڑ لو
ہم تو سستی و کاہلی کی ملی جلی کیفیت میں گھِر کرجماہی روکتے ہوۓ صرف یہی کہا تھا
آپ چار دن صبر کرلیں دکانیں کھل جایٸں تو میں انہیں” پیکو “کروا لاوں گی

حقیقت کی دنیا میں جیو! سوچ سمجھ کر فیصلے کرو۔
K  : حقیقت کی دنیا میں جیو! سوچ سمجھ کر فیصلے کرو۔ - 
Kurri_420
 

کوئی بھی انسان پورا سال، چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا۔ پلیز درگزر کرنا سیکھیں ـ،ـ

Blkl khas kr k iss website k un boys k liye Jin ko smj nhi ati ke wo bat kia kr rhy hn
K  : Blkl khas kr k iss website k un boys k liye Jin ko smj nhi ati ke wo bat kia - 
آپکا کیا خیال ہے
K  : آپکا کیا خیال ہے - 
کہہ دو ناں
K  : کہہ دو ناں - 
*لڑکا رشتہ مانگنے گیا*
*لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟ لڑکا:مجھے بتاؤ۔۔۔! خدا کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟ لڑکے نے استفسار کیا تو لڑکی نے کہا:  دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔ یہ تو میرا عشق میرا ایمان ہیں لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی ۔۔۔۔لڑکوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ اسلام کی نظر میں بیوی، نوکرانی نہیں ہے بلکہ دین کی تکمیل اور بندگی کی راہ میں همسفر ہے اِسی مقصد و هدف کیلئے شادی کرنی چاہئے البتہ لڑکیوں کو بھی دینداری کے ساتھ ساتھ گھر چلانے کے ہنر آنے چاہئیں آج کل کے دور میں مرد حضرات کو دسیوں گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے۔ ایسی زندگی میں اگر ایک باہنر بیوی کا ساتھ ہو تو دنی
K  : *لڑکا رشتہ مانگنے گیا* *لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے - 
اپنا مقام ہمیشہ_____الگ بنا کر چلتی ہوں??
نظریں نیچے پر______سر ہمیشہ اٹھا  کر  چلتی ہوں
K  : اپنا مقام ہمیشہ_____الگ بنا کر چلتی ہوں?? نظریں نیچے پر______سر ہمیشہ اٹھا  - 
پھولوں جیسے ہیں __ہم
تم جب بھی دیکھو گے مہک جاؤ گے
K  🔥 : پھولوں جیسے ہیں __ہم تم جب بھی دیکھو گے مہک جاؤ گے - 
Kurri_420
 

اک تو میں کیوٹ اور سے حد سے زیادہ
معصوم اور شریف
مجھے ڈر ہے کہ آپ لوگ مجھے بگاڑ نہ دو کہیں

Kurri_420
 

نذر و نیاز عبادت ہے اور عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی جائز ہے۔مخلوق کے نام پر نذر کرنا حرام اور شرک ہے۔

میرےڈمپل پہ ہورہےہیں کئی دنوں سے تبصرے 
بات ڈمپل کی چھوڑئیےڈمپل کی ملکہ دیکھئے
K  : میرےڈمپل پہ ہورہےہیں کئی دنوں سے تبصرے بات ڈمپل کی چھوڑئیےڈمپل کی ملکہ - 
Kurri_420
 

ماسک اور دستانے پہننے کے بعد ڈاکٹر والی فیلنگز آ رہی ہیں
ہے کوئی جس کو مجھ سے دوائی لینی ہو