Damadam.pk
Kurri_420's posts | Damadam

Kurri_420's posts:

جدید تحقیق
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں
K  : جدید تحقیق رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں - 
Kurri_420
 

کل ہمارے گھر رشتہ کروانے والی آنٹی آٸی
ممی کہتی رخسانہ آنٹی کے لیے چائے بنا کے لاو
میں چائے بنا کےلے آٸی
رشتہ کروانے والی آنٹی رخسانہ بیٹا شادی کاکیا موڈ ہے
می آنٹی مینوں فوجی وکھاو میرا موڈ بنے
ممی نے آنٹی کےسامنے ہی اٹھا جوتا لیا اور ہو گٸ لترپریڈ شروع
نوٹ: یہ پوسٹ صرف مذاح کے لئے ہے

*آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی اور پاکیزہ بیٹی ملے گی___!!*
K  : *آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی اور پاکیزہ - 
*عورت سے علم چھین لو گے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام پر پر عورت سے پردہ چھین لوگےتوبےحیائی نسلوں میں سفرکرےگی.*
K  : *عورت سے علم چھین لو گے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام - 
Kurri_420
 

لو جی میں آج بڑے جوش سے بلکہ جوش وخروش سے اپنے بیڈ سے اُٹھی اور کافی دنوں بعد آئینے کے سامنے کھڑی ہوگئ اپنا جائزہ لیا سوچا کافی دن ہو گے نا سہی سے مُنہ دھویا ہے نا اچھے سے کپڑے پہنے ہیں چلو آج یہ کام بھی کر لیا جائے
اچھے کپڑے پہنے کافی دنوں بعد بال بنائے تیار ہو کے بیڈ سے اٹھی تھی اور جا کے بیڈ پہ ہی بیٹھ گئی
آج کل وہ حال ہے
نئے کپڑے پہن کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کِس کے لئے

Kurri_420
 

لو جی میں آج بڑے جوش سے بلکہ جوش وخروش سے اپنے بیڈ سے اُٹھی اور کافی دنوں بعد آئینے کے سامنے کھڑی ہوگئ اپنا جائزہ لیا سوچا کافی دن ہو گے نا سہی سے مُنہ دھویا ہے نا اچھے سے کپڑے پہنے ہیں چلو آج یہ کام بھی کر لیا جائے
اچھے کپڑے پہنے کافی دنوں بعد بال بنائے تیار ہو کے بیڈ سے اٹھی تھی اور جا کے بیڈ پہ ہی بیٹھ گئی
آج کل وہ حال ہے
نئے کپڑے پہن کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کِس کے لئے
Just for fun

برصغیر کے لوگوں کی حالت۔۔۔ اس کے بعد بھی دونوں ملک عظیم ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں۔ جن کے لوگوں میں انسانیت کُوٹ کوُٹ کے بھری ہوئی ہے۔۔
K  : برصغیر کے لوگوں کی حالت۔۔۔ اس کے بعد بھی دونوں ملک عظیم ہونے کا دعوٰی کرتے - 
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے بند کر دیتے ہیں مگر وہ پھر بھی کھڑکیوں سے جھانکتے رہتے ہیں
K  : بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے بند کر دیتے ہیں مگر وہ پھر بھی کھڑکیوں سے جھانکتے - 
Kurri_420
 

میرا دل کر رہا ہے کہ میں " دیوانگی" ڈرامے کے سلطان کی طرح بزنس ٹاپر وومن ہوتی..
"بزنس کی دنیا کی بے تاج ملکہ "
اور پھر کوئی " سلطان " کی طرح چارمنگ، گڈ لوکنگ، بولتی آنکھوں والا ٹاپر بزنس مین میرے ساتھ بزنس کنٹریکٹ کرنا چاہے..
لیکن میں اُسے ریجیکٹ کر دوں
وہ خود کو ریجیکٹ ہونے پر اپنی انا کی توہین سمجھے..
اور پھر وہ میری محبت میں دیوانہ ہو کر سب کچھ بھولے یہاں تک کہ اپنا بزنس کاروبار بھی..
ہر ٹائم میرے آفس کے گرد چکر کاٹے
اور میری جاسوسی کے لیے دو چار گنگیسٹر ہائر کرے
اور پھر اپنی محبت سے مجھے موم کر لے
ہاں بس میں اتنا سا چاہتی ہوں
دیوانگی ڈرامہ دیکھنے کے بعد تازہ خیالات

یہ ہیں ڈاکٹر سلیمہ رحمان انہوں نے کچھ دن پہلے بڑے فخر سے بتایا کہ ان کے والد دن میں کیلے فروخت کرتے تھے جبکہ رات میں قالین بُننے کا کام کرتے تھے تاکہ ان کی بیٹی کا ڈاکٹر بننے کا خواب پورا ہوسکے۔
سلیمہ نے اپنی محنت کی بدولت حکومت پاکستان سے اسکالرشپ حاصل کی اور ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کیا
اور اس وقت پاکستان راولپنڈی کے ایک اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے  اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
K  🔥 : یہ ہیں ڈاکٹر سلیمہ رحمان انہوں نے کچھ دن پہلے بڑے فخر سے بتایا کہ ان کے والد - 
شوخ بھی ہوں سنجیدہ بھی پیچیدہ بھی
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں
K  : شوخ بھی ہوں سنجیدہ بھی پیچیدہ بھی میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں - 
Kurri_420
 

ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.
ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں..!!
اےالله ہمیں ہدایت عطاء فرماء آمین یارب العالمین
اللہ تعالی کسی صورت ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطاءفرمائے آمین

Kurri_420
 

بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ
ایک بے سمت ہجوم...!!

Kurri_420
 

ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن۔
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ۔
مرد و عورت کا اختلاط مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت

Kurri_420
 

بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ ﺍﻭﺭ چوہے
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز۔
بازاروں میں بدنگاہی اور جھگڑے
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ۔
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ
ﺑﺠﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے
بے نمازی پیشانیاں

Kurri_420
 

۱۵۔ مزارات پہ غیر شرعی کام
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ۔
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی۔
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ
پھلوں میں میٹھے انجکشن
سبزیوں پر رنگ
پیٹرول میں گندہ تیل
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل
ﺑﮑﺮﮮ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ۔

Kurri_420
 

اب ھمارے ملک کے باشندوں کے وہ صغیرہ گناہ جو کرونا کا سبب بالکل بھی نہیں ہیں۔
۱۔معصوم بچیوں سے زیادتی کے بعد انہیں قتل کرنا
۲۔ ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
۳۔ دارالامان کا سیاسی درندوں کو بچیاں سپلائی کرنا۔
۴۔ رمضان اور عیدین کے موقع پر نا جائز منافع خوری۔
۵ججوں کا شراب کو شہد ثابت کرنا۔
۶۔ لاپتہ افراد...جعلی مقابلے اور عدالتوں میں جھوٹی گوائیاں دینا ـ
۷۔ عدالتوں میں صرف امیروں کو انصاف کا ملنا
۸۔ ٹی وی پر ننگے ناچ
۹۔ اپنے قبائل و بلوچ شہریوں پر بمباریاں اور پولیس والوں کا عوام کو بے جا تنگ کرنا اور رشوت خوری۔
۱۰۔ دفتروں میں کلرکوں کا چائے پانی وصول کرنا۔
۱۱۔ سرکاری ملازموں کا دوران ڈیوٹی ذاتی کام کرنا۔
۱۲۔ رشوت اور حرام کے پیسوں سے حج عمرہ کرنا۔
۱۳۔ ہر دوسرے فقہ کے لوگوں کو کافر سمجھنا۔
۱۴۔ فیس بک پہ بدعات کی ترویج۔

Kurri_420
 

بیرون ممالک کے لوگوں کے کچھ کبیرہ اور ہمارے صغیرہ گناہ جن کی وجہ سے کرونا وائرس مسلط ہوا ـــــــــ
۱۔ چین کا حرام جانور کھانا۔
۲۔ انگریزوں کا شراب پینا
۳۔ انگریز عورتوں کا لباس
۴۔ سعودیہ میں سینما ۔
۵۔ بھارت کا کشمیر پر کرفیو لگانا

کیا خیال ہے؟؟؟
K  : کیا خیال ہے؟؟؟ - 
Kurri_420
 

حسن کی کشش حیاء سے بڑھتی ہے اسی لئے میرے نبی عہ نے فرمایا:
الحیاء شعبۃ من الایمان
حیاء ایمان کا ایک شعبہ ہے