میں تم سے غفلت یوں برتوں، انداز تمہارا ہو جاؤں......!! 🥀
میں اپنے خوف کی حد پر کھڑی ہوں،
اب اِس کے بعد گھبرانا ہے تُم کوـــــ!!!❤️🩹
دیکھ رہا ہوں تماشہ ان لوگوں کا بھی
جو منافقت کا لبادہ اوڑھ کر مخلص بنے پھرتے ہیں 🖤
- *❤🔥↝- 𓏲𝄢🌾🤍🌸 »°*
- *عشق کا تو پتہ نہیں*
*پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں*
جسکی نکہت سے معطر ہے مرے دل کا دیار
مجھے چمن میں محبت اُسی گلاب سے ہے

یہ جو بے کار نظر آتے ہیں ہم لوگ کبیر
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو سِتارے ہوتے ؛ 🩵

بھول جاؤں گی خاص موقعوں پر
میں اسے اتنا عام کر دوں گی 🖤🍂
میں سچ کہوں گی مگر
پھر بھی ھار جاؤ گی
وہ اک جھوٹ کہے گا
اور لاجواب کر دے گا
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے♥️
تمھیں بخشی ہے دل پہ حُکمرانی اور کیا دیتے 💖✨
بس یہی تھی اپنی راجدھانی اور کیا دیتے💖✨
ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانہ ہے 💖✨
تمھارے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے💖✨
وہ مجھ سے مانگتی تھی عمر کا اک دلنشیں حصہ💖✨
نہ دیتے اس کو اپنی جوانی اور کیا دیتے💖✨

شریعت میں
ہر وہ چیز ممنوع قرار دی گئی ہے
کہ جو
انسان کو حواس باختہ کر دے
جو انسان کے اؤسان خطا کر دے
لیکن تمہاری آنکھیں !!!!
آباد رہے مسکراہٹ میری💗🌸
باقی آپ جیسے آتے رہتے ہیں _🔥💯✨
اس کا چہرہ بھول گیا ہوں
سب کچھ اپنا بھول گیا ہوں
تم منزل پر خیر سے پہنچو
میں تو رستہ بھول گیا ہوں
کسی نے تو ہمت دی ہوں گی تمہیں ورنہ تم تو مجھے کھونے سے ڈرتے تھے..🫀
🥀


" اور پھر زندگی ہمیں کُچھ چیزیں تب دیتی ہے جب دِل مر جاتا ہے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain