خواہ مخواہ اپنے آپ کو اچھا دکھانے کی کوشش مت کیجیے۔ ہماری شخصیت ہر کسی کی نظر میں مختلف ہے۔ ذرا سوچیں اجنبیوں کے لیے ہم معمولی ہیں، ناپسند لوگوں کے لئے ہم مغرور ہیں شناساؤں نگاہ میں ہم اچھے ہیں، اور چاہنے والوں کا تو کہنا ہی کیا، ان کے لیے تو ہم بہت پیارے اور شان دار ہیں۔
گانا گا رھی تھی🙄 میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم 🫣😜 مما کی آواز آئی 🙄🤧 تو بتا ساڈی زندگی سے جانے کا کیا لو گی تم😐🙄 میں وی کہہ دیا جہیز لوں گی گاڑی لوگی زندگی سے بھی نہیں جاؤں گی آتی جاتی رہوں گی 🙈😌😜😂👑❤️