کچھ پلوں کے لیے ہی سہی
کچھ خیال اچھے لگتے ہیں
چاہے حقیقت نہ ہو
مگر ۔۔۔۔
گمان اچھے لگتے ہیں
ابھی خاموشیوں کے سوال اچھے لگتے
تم سے رابطوں کے سارے بہانے اچھے لگتے ہیں
اب تو ہم ہیں تنہائی میں خود سے باتیں کرتے
بس اسی بات پہ آج مسکراتے ہم
اچھے لگتے ہیں



نومبر کی طرح ہم بھی ___الوداع کہہ دیں گے ایک دن
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں 🙂
وہ شاعری پڑھتا ہے دل لگا کر
سو مجھ پر واجب ہے کہ شاعرہ بنوں..❤



خواہ مخواہ اپنے آپ کو اچھا دکھانے کی کوشش مت کیجیے۔ ہماری شخصیت ہر کسی کی نظر میں مختلف ہے۔ ذرا سوچیں اجنبیوں کے لیے ہم معمولی ہیں، ناپسند لوگوں کے لئے ہم مغرور ہیں شناساؤں نگاہ میں ہم اچھے ہیں، اور چاہنے والوں کا تو کہنا ہی کیا، ان کے لیے تو ہم بہت پیارے اور شان دار ہیں۔


گانا گا رھی تھی🙄 میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم 🫣😜
مما کی آواز آئی 🙄🤧
تو بتا ساڈی زندگی سے جانے کا کیا لو گی تم😐🙄
میں وی کہہ دیا جہیز لوں گی گاڑی لوگی زندگی سے بھی نہیں جاؤں گی آتی جاتی رہوں گی 🙈😌😜😂👑❤️
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ
کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن...
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے...
کہ بھولنا آ سان نہ ہو گا 🥀❤️


کتابیں پڑھانے والے کو تو چلو استاد کہتے ہیں🥰
لیکن
جو پٹیاں پڑھاتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں🤔😅🤪
مخلص لوگوں کو استعمال نہیں
بلکہ سنبھال کر رکھیں
سنبھالنا مشکل ہو جائے تو
پھر دھوکے میں بھی نہ رکھیں _
جَہــّـاں مُجِــھےلَگــِےمَیـّـں اِضـَـافِئ ہُــوں
مَیـّں وُہ مُقـَـام چُھـوّڑدِینـِےکَی عَـادِی ہُــوں -

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain