مجھ کو معلوم ہے تو آج گریزاں ہے مگر..!!
ہاں میرے بعد تجھے میرا خیال آئے گا...!!!
لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے --
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا
ریزہ ریزہ بکھرا ھوں میں جن کی چوٹوں سے
مجھ کو پتھر دل کہتے ھے پتھر جیسے لوگ
کتنی دلکش مسکراہٹ سجتی ہے میرے ہونٹوں پہ❤😊
بس اِک تمہارے خیال_____ کے آ جانے سے❤
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں
یاد اتنا بھی کوٸ نہیں آۓ