لوگوں کے رشتے دار کوئی کرنل لگا ہوا کوئی انجینئر کوئی ڈاکٹر...👷👮💪
تے ساڈے کوئی منافق کوئی حاسد کوئی چغل خور تے کوئی جادوگر 🙄😒😶
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا__🖤
شوق ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا، عشق، پیسا، اور پھر خدا خدا
سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا تو کچھ نہیں ہے، بس یاد آرہا ہے
تیرے الفاظ چھو نہیں سکتے میری خوبصورتی کو
ہجوم ُحسن میں حوروں کی میں نواب لگتی ہوں
پرکھنا مت کبھی کسی کو
پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا 💜