ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا!!
لانا پڑا تم ہی کو___تمہاری مثال میں..��









مجھ کو معلوم ہے تو آج گریزاں ہے مگر..!!
ہاں میرے بعد تجھے میرا خیال آئے گا...!!!


لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے --
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا

ریزہ ریزہ بکھرا ھوں میں جن کی چوٹوں سے
مجھ کو پتھر دل کہتے ھے پتھر جیسے لوگ



کتنی دلکش مسکراہٹ سجتی ہے میرے ہونٹوں پہ❤😊
بس اِک تمہارے خیال_____ کے آ جانے سے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain