گانا گا رھی تھی🙄 میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم 🫣😜 مما کی آواز آئی 🙄🤧 تو بتا ساڈی زندگی سے جانے کا کیا لو گی تم😐🙄 میں وی کہہ دیا جہیز لوں گی گاڑی لوگی زندگی سے بھی نہیں جاؤں گی آتی جاتی رہوں گی 🙈😌😜😂👑❤️
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکن... کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے... کہ بھولنا آ سان نہ ہو گا 🥀❤️
کتابیں پڑھانے والے کو تو چلو استاد کہتے ہیں🥰 لیکن جو پٹیاں پڑھاتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں🤔😅🤪
مخلص لوگوں کو استعمال نہیں بلکہ سنبھال کر رکھیں سنبھالنا مشکل ہو جائے تو پھر دھوکے میں بھی نہ رکھیں _
جَہــّـاں مُجِــھےلَگــِےمَیـّـں اِضـَـافِئ ہُــوں مَیـّں وُہ مُقـَـام چُھـوّڑدِینـِےکَی عَـادِی ہُــوں -
ترے وصال کے لمحے بکھر گئے مجھ سے"🥀💔 خدا کرے کہ ترے ہجر کی حفاظت ہو "💔
لوگ آپکی زندگی میں آئیں گے جائیں گے ایک انسان ہے جو ہمیشہ آپکے ساتھ رہے گا وہ انسان آپ کو آئینے میں ملے گا سو اسکے ساتھ ہی خوش رہیں 😊
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤 عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
کھونا نہیں چاہتی تھی تمہیں ❤ تبھی تو رشتے کا نام دوستی رکھا 🌸
ایک کمی تھی تاج محل میں میں نے تری تصویر لگا دی ❤️
جسے آپ سے بات کرنی ہو وہ آپ کے'' *نقطے''، اور *'کومے'' کا بھی جواب دیتا ہے.
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی