اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا اور۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں "🖤 تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!!
نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمھاری طرح .... غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمھاری طرح .،، بُلا رہا ہے ____ زمانہ، مگر منتظر ہُوں،، کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمھاری طرح ،
گھر بھی اسکول جیسا ہو گیا ہے اور میرے subjects ہیں 1::برتنالوجی 2:استرالوجی 3:پکا لوجی 4:کھا لوجی .سارے subjects میں پرفیکیٹ ہوں پر خاموشا لوجی میں بار بار سپلی آ جاتی ہے. اور پھر بےعزیتاں لوجی ہو جاتی ہے.....😒🫣