Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

Are you agree 🤔?
L  : Are you agree 🤔? - 
L0vely
 

اُن کے انداز کرم ، اُن پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا________!!🖤

L0vely
 

مرد بھی آلو کی طرح ہے
جو ہر سبزی کے ساتھ سیٹ ہو جاتا ہے

L0vely
 

مجھے رنگوں سے نہیں
رنگ بدلنے والوں سے
ڈر لگتا ہے

L0vely
 

لوگوں کے رشتے دار کوئی کرنل لگا ہوا کوئی انجینئر کوئی ڈاکٹر...👷👮💪
تے ساڈے کوئی منافق کوئی حاسد کوئی چغل خور تے کوئی جادوگر 🙄😒😶

L0vely
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا__🖤

L0vely
 

شوق ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا، عشق، پیسا، اور پھر خدا خدا

L0vely
 

سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا تو کچھ نہیں ہے، بس یاد آرہا ہے

L0vely
 

تیرے الفاظ چھو نہیں سکتے میری خوبصورتی کو
ہجوم ُحسن میں حوروں کی میں نواب لگتی ہوں

L0vely
 

پرکھنا مت کبھی کسی کو
پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا 💜

L0vely
 

"محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے___!!🌸♥️

L0vely
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا...!!🖤

L0vely
 

نہ آواز دینا نہ ہی پلٹ ..........کر دیکھنا واپس_______!
بڑی مشکل سے سیکھا ہے میں نے الوداع کہنا_______!

L0vely
 

یہ سچ ہے نا 🤔 ؟
جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں
وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے

L0vely
 

میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ہے ❤️❤️
جب وہ کہتا ہے میری جان ہو تم 😘😘

L0vely
 

پڑھ كر ديكھتے ہيں خود كو مياں...!!!
كيوں لوگ غلطياں نكالتے تھكتے نہيں ☹️

L0vely
 

محترم میں بدلہ نہیں لیتی 🥰
معاف کرکہ ❤ سے نکال لیتی ھوں

L0vely
 

اگر عورت خُوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ، شرارتی اور پاگل بھی ہو تو ؛ مرد کو اُس سے مُحبت نہیں عِشق ہوجاتا ہے۔۔۔۔🙂💔
Am i right🤔

L0vely
 

ایک شخص پہاڑی کے راستے سے گزر رہا تھا۔ اچانک اس کو آواز آئی "رکو"
وہ رک گیا۔ وہ رکتے ہی اس کے سامنے ایک بڑی چٹان گر گئی۔ وہ آواز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آگے بڑھا۔
کچھ دن بعد ، وہ شخص پھر کہیں جارہا تھا۔ تب وہی آواز آئی .. رکو۔" وہ رک گیا۔ تب ایک کار اس کے پاس سے بہت تیزی سے گزری۔ اس نے پھر *آواز* کا شکریہ ادا کیا۔ اور پوچھا ، "بھائی تم کون ہو؟" کون بار بار میری جان بچا رہا ہے؟ " *آواز* آئی ،
"حفاظت کرنے والا ... فرشتہ۔"
اس نے شکریہ ادا کیا اور روتے ہوے پوچھا : *شادی کے وقت اپ کہاں تھے بھائ ؟
جواب آیا ۔۔۔
اور بجاؤ ڈھول زور زور سے۔۔۔
آواز تو اس وقت بھی لگائ تھی!😂😋

L0vely
 

تیری آغوش.........گر میسر ہو
سرد کمرے میں آگ لگ جائے