بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں💂 1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں🙈 2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں🙊 ہوا یوں پھر کہ ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن تھی😢 جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں صرف ایک آدمی تھا 😳 بادشاہ نے اُس آدمی سے کہا کہ آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے ؟💪 آدمی نے جواب دیا پتہ نہیں جی 😒 مجھے تو میری بیوی کہہ گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی 😂😜..😝😲😳😱😂😂😂