Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے
اس لیے کوشش کریں
۔
۔
۔
۔
محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تاکہ وہ کہیں جا نہ سکے۔۔😅🙆

Beautiful People image
L  : اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا - 
يہ بارش, يہ ٹھنڈى ہوا, يہ رم جھم اور خوشگوار موسم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل كر چائے پيتے...☕🌹🥰💖
L  : يہ بارش, يہ ٹھنڈى ہوا, يہ رم جھم اور خوشگوار موسم ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل - 
زبان بھی ہے ہمارے منہ میں اور تابِ سخن بھی ہے! 😐
پھر بھی اگر کچھ نہیں کہتے تو یار  ہوش کر لو! 💔
L  : زبان بھی ہے ہمارے منہ میں اور تابِ سخن بھی ہے! 😐 پھر بھی اگر کچھ نہیں کہتے - 
L0vely
 

اڑا ديتى ہيں نينديں بھى كچھ ذمہ دارياں گھر كى
دير رات تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہيں ہوتا

L0vely
 

بھرم ضروری تھا ، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے..
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ، خوش رہنا💔

L0vely
 

دعاٶں والے تڑپتے رہے ____مصلوں پر ....!!
نصیب والوں نے بن مانگے پا لیا اس کو ..!!!

ہر موڑ پہ پرکھا میرے خلوص کو
وقت آیا تو خود بے وفا نکلے
L  : ہر موڑ پہ پرکھا میرے خلوص کو وقت آیا تو خود بے وفا نکلے - 
تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں"
جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے"
"
L  : تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں" جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں - 
L0vely
 

❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️

L0vely
 

ذات ديكھ كر شادى كرنے والے لوگ...😕😒😕
ضرورت پڑنے پر خون كى بوتل كسى سے بھى لے ليتے ہيں

100% 👍👌
L  : 100% 👍👌 - 
L0vely
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مجھے
میں تو اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں🖤

L0vely
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

L0vely
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں...✨😒
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ 🍂

L0vely
 

ایک شخص نے آئینہ دیکھا
تو معلوم ہوا کہ اس نے قمیض الٹی پہنی ہوئی ہے اور ناک پر سیاہی لگی ہوئی ہے۔
آئینے کا کام تھا دکھانا
سو اس نے دکها دیا۔۔۔
اب کیا وہ شخص آئینے پر خفا ہو گا
کہ اس نے کیوں اس کی خامیوں سے آگاہ کیا؟
نہیں بلکہ وہ فورا اپنی بگڑی ہوئی حالت کو درست کرنے کی فکر میں لگ جائے گا...
یہی مثال ان لوگوں کی ہے جو ہمیں ہمارے عیبوں سے آگاہ کرتے ہیں پهر ہم ان پر کیوں ناراض ہوتے ہیں؟
وہ بهی تو درحقیقت ہمیں ہماری روح کا آئینہ دکها رہے ہوتے ہیں۔
بجائے ان پر غصہ ہونے کے
ہمیں ان کا شکر گزار ہونا چاہیے
کہ ان کے دکهائے گئے آئینے کی بدولت
ہمیں اپنی غلطیوں کی اصلاح کا موقع مل رہا ہے.

قيد كر ديا سانپوں كو يہ كہہ كر سپيروں نے
اب انسان كو ڈسنے كيلئے انسان كافى ہيں🐍
L  : قيد كر ديا سانپوں كو يہ كہہ كر سپيروں نے اب انسان كو ڈسنے كيلئے انسان كافى - 
L0vely
 

اُسے معلوم ہے دُنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں
علیؔ وہ سوگ میں بھی ہو تو بَن ٹَھن کر نکلتی ہے
علی زریون

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
L  : تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے - 
L0vely
 

اُن کی محفل میں نصیر اُن کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا