جسے آپ سے بات کرنی ہو
وہ آپ کے'' *نقطے''، اور *'کومے'' کا بھی جواب دیتا ہے.
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی
مسکرا کے دیکھیں تو سارا جہاں رنگین ہے
ورنہ بھیگی پلکوں سے تو آئینہ بھی دھندلا دکھتا ہے
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتی رہتی ہوں🙂🥀
جو چیز کسی کو مقدار میں زیادہ دی جائے وہ ضائع ہی ہوتی ہے۔ چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، محبت ہو یا پھر وقت 🥀🙂
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 😭
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو😕
کبھی کبھار کھو جانا چاہیے
یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے🌸
کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔۔۔
زندگی بھی ویڈیو گیم کی طرح ہو گئ ہے۔۔۔ ایک لیول آگے نکلو تو اگلا لیول اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔😒🥲❣️
ہمیں شوق ہے تجھ سے گفتگو کا
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے
مجھے مرد کی برابری نہیں کرنی کیونکہ
میں ایک ہی سوٹ ہر شادی میں نہیں پہن سکتی😁😁
میں تیری یاد دہانی میں رہوں گی ایسے ...!!!
جیسے کاغذ کوٸی کونے سے مڑا رہ جاٸے ..!!!