ہمیں شوق ہے تجھ سے گفتگو کا
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے
مجھے مرد کی برابری نہیں کرنی کیونکہ
میں ایک ہی سوٹ ہر شادی میں نہیں پہن سکتی😁😁
میں تیری یاد دہانی میں رہوں گی ایسے ...!!!
جیسے کاغذ کوٸی کونے سے مڑا رہ جاٸے ..!!!
مسکرانا کون سا _____مشکل کام ہے...!!!
"بس تمہیں ___سوچنا ہی تو پڑتا ہے...!!
محبّت ہے مجھے میرے اکیلے پن سے
سکون مجھے محفلوں میں نہیں ملتا
ہر اک شے کے بنانے کا کوئی مقصد ہے
تجھے خدا نے ، مرے واسطے بنایا ہے
آو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں
کل میں نے چاند پہ پلاٹ بک کروایا ہے
اب آپ کی باری😀
میں نے اپنی پوری زندگی صرف ایک انسان پر فوکس کی ہے
اور وہ ایک انسان
میں خود ہوں 🙈 😂 😂 😋😋😋