Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

عورت کو اگر دنیا کی حکومت مل جائے تو وہ جیسے خود کو سجائے رکھتی ہے اسی طرح دنيا کو خوبصورت بنا دیتی اور دنیا میں صرف امن ہوتا کیونکہ جنگیں ہمیشہ مردوں نے کی ہیں___✨

L0vely
 

میرے دماغ میں کوئ شرارت نہیں آ رہی 😒😒
کہیں میں سدھر تو نہیں گی😜😜🙈

L0vely
 

انسان سب کچھ بھول جاتا ہے
بس اپنی بے قدری نہیں بھولتا

L0vely
 

وہ جو مرنے پر تلا ہے
اُس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا
جون ایلیا

L0vely
 

کبھی فائدہ اٹھا کر تھک جاؤ ؛؛؛🔥🔥
تو اپنی گری ہوئی سوچ بھی اٹھا لینا🔥🔥

L0vely
 

🦅
مجھے اکثر بینک میں پینسل کو دھاگے کے ساتھ بندھا دیکھ کر حیرت ہوتی ہے🙄کہ ہم اپنے لاکھوں روپے بینک میں رکھ کر ان پر اعتماد کرتے ہیں اور "بینک والے" ہم پر پینسل کا بھی اعتماد نہیں کرتے😜🤣

زلف برہم کو باندھیۓ محترمہ
آج شاعری کرنے کا کوئی خاص موڈ نہیں ہے
L  : زلف برہم کو باندھیۓ محترمہ آج شاعری کرنے کا کوئی خاص موڈ نہیں ہے - 
L0vely
 

وہ جو مرنے پر تلا ہے
اُس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا جون ایلیا

Beautiful People image
L  : سب مل جاۓ ‚ تو تمنّآ کس کی کرو گے؟ ادھوری خواہش ہی تو جینے کا مزہ دیتی ہے!! - 
Exactly 😍
L  : Exactly 😍 - 
L0vely
 

18 روپے پٹرول سستا کر کے 18 سیٹیں ہار گئے
شکر کرو 20 روپے سستا نہیں کیا ورنہ 20 کی 20 ہار جاتے
🤣🤣🤣

Beautiful People image
L  : حسرت ہی رہے تو بہتر ہے!😔🥀 چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے!🌸 - 
L0vely
 

دنیا کی سب سے بہترین خوشبو آپ کے پسندیدہ انسان کے لمس کی خوشبو ہے😍❤️

L0vely
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ
ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﯾﻨﺎ، ﻣﺤﺒﺖ
ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺟﺎﻧﺎ
،۔۔۔۔ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺩﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ

Funny joke
L  : 😂 😂 😂 😂 - 
L0vely
 

ﺍﭘﻨﯽ # ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﻮ ﺁﭖ ﺫﺭﺍ ﻗﺎﺑﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
ﺩﻝ # ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﮩﯿﮟ # ﺷﮩﯿﺪ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ

L0vely
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی رات خیالوں میں۔۔۔۔۔
سزا ۔۔۔۔ ئے ۔۔۔۔ عشق آئی تو ہر لمحہ صدیوں سے لگنے لگا۔۔۔۔۔۔۔💞

L0vely
 


ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ..
ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﺳﺎﺭﮮ..

L0vely
 

تمہاری بات لمبی ہے مثالیں ہیں دلیلیں ہیں
ہماری بات چھوٹی ہے ہمیں تم سے محبت ہے ❤️

L0vely
 

ﺍﮔﺮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮧ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻣﺖ
ﻣﺎﻧﻮ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﭼﺮﺍﻍ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺁﺗﯽ ﺟﺐ
ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ