“When people hate you for no reason, give them a reason.”
L0vely
: رنگ و رونق سے نہيں بنتا انسان دلفريب
دل خوبصورت نہ ہو تو دلكشى بيكار ہے -
محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے
اس لیے کوشش کریں
۔
۔
۔
۔
محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تاکہ وہ کہیں جا نہ سکے۔۔😅🙆
L0vely
: اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا -
اڑا ديتى ہيں نينديں بھى كچھ ذمہ دارياں گھر كى
دير رات تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہيں ہوتا
بھرم ضروری تھا ، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے..
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ، خوش رہنا💔
دعاٶں والے تڑپتے رہے ____مصلوں پر ....!!
نصیب والوں نے بن مانگے پا لیا اس کو ..!!!
❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️
ذات ديكھ كر شادى كرنے والے لوگ...😕😒😕
ضرورت پڑنے پر خون كى بوتل كسى سے بھى لے ليتے ہيں
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مجھے
میں تو اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں🖤
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں...✨😒
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ 🍂