,وہ لاشیں سامنے آئیں جن کا عید کی شاپنگ کرنے کو بھی دل نہیں کر رہا۔🫣🤦😂
کہہ دوں گا ہوئی تھی محبت💔
اور جس شخص سے ہوئی تھی وہ اس قابل نہ تھا🙂
یہ مصلحت نہیں صورت ہے سر بلندی کی
کہیں نظر تو کہیں سر جُھکانا پڑتا ہے
انسان کا مر جانا، ختم ہونا یا فنا ہونا اتنا اذیت ناک نہیں
جتنا کہ زندگی میں ہی انسان کے اندر کسی بات کسی رشتے یا کسی خواہش کا مر جانا اذیت ناک ہے۔۔۔۔۔
روح افزا میں روح نہیں ھوتی ۔
چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی۔
اب آپکی باری 😉😋
مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔مقدر سے تیری زلف کا سایہ❤❤
پھر اس زلف کے سائے میں بسر رات کریں گے😍😍
کون جیتےگا ان سے باتوں میں ؟؟
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں
جانتے ہو سُکھ کیا ہے
تمہارا میری نظروں کے سامنے رہنا...
میرا سکون ہو تم ❤️
میرے پاس میں رہنا
تم جہاں ہو جیسے ہو ویسے ہی رہنا 🌸
تمہیں پانا ضروری نہیں تمہارا ہونا ضروری ہے!!!🌸
یا اللہ وہ سارے گناہ معاف فرما
جن کی وجہ سے ہماری شادی رکی ہوئی ہے
آمیـــــــن 🙈🙈
کوئ تو تیری محبت سے فیض یاب ہو
تو میرے بعد مکمل کسی کو مل جانا...
تیری آنکھوں پہ شعر لکھنے کو!
کتنی غزلوں کی جان لی ہم نے!