دامن چھڑا کر ہمارے ہاتھ سے وہ گئے تو ہیں
راہ میں میں ہیں بہت خار ابھی ان کو پتہ نہیں
جدا ہوئے بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کریں 😒
خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے
نہ منانے کی بہت سی وجوہات
ہو سکتی ہیں
پر کسی روٹھے ہوئے کو
منانے کی صرف ایک
وجہ ہوتی ہے
اور وہ ہے
♥محبت♥
سیکھی ہے اس نے محبتیں مجھ سے۔۔۔۔۔۔
سو جس سے بھی کرے گا،کمال کرے گا۔۔۔۔۔۔
شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے ان کی خاطر داری میں۔


کسی کو اپنی زندگی سے نکالنے کے لیے اعلان نہیں کیا جاتا ، بس صرف اتنا ہوتا ہے کہ اس سے دکھ سکھ بانٹنا چھوڑ دیا جاتا ہے ..!!!



ہر نئی سانس نئی آس پر معمور رہی
زندگی ہنس کے تیرا بوجھ اٹھایا ہم نے

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
