وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر،
رابطے ختم کر دیئے میں نے.. 🔥
درد کی بات مت کرو.. . . .
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے☕️🥰
اب تیرا ذکر ہونے پہ ہم
لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہیں🙂
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو..💯💔
!!ﺧﻮﺩ_ﭘﮧ_یقین ﮬﻭﻧﺎ_ﭼﺍﮬﯿﮯ
سہاﺭﮮ_ﺗﻮ_بے سہاﺭﺍ_ﮐﺭتے
!!ﮬﯿﮟ_😊😊
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..🔥
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑتا..😊🔥❤️
ابھی چہرے پہ مسکراہٹ ہے
ابھی____ کہاں ہارے ہیں ہم
,وہ لاشیں سامنے آئیں جن کا عید کی شاپنگ کرنے کو بھی دل نہیں کر رہا۔🫣🤦😂
کہہ دوں گا ہوئی تھی محبت💔
اور جس شخص سے ہوئی تھی وہ اس قابل نہ تھا🙂
یہ مصلحت نہیں صورت ہے سر بلندی کی
کہیں نظر تو کہیں سر جُھکانا پڑتا ہے
انسان کا مر جانا، ختم ہونا یا فنا ہونا اتنا اذیت ناک نہیں
جتنا کہ زندگی میں ہی انسان کے اندر کسی بات کسی رشتے یا کسی خواہش کا مر جانا اذیت ناک ہے۔۔۔۔۔
روح افزا میں روح نہیں ھوتی ۔
چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی۔
اب آپکی باری 😉😋
مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔مقدر سے تیری زلف کا سایہ❤❤
پھر اس زلف کے سائے میں بسر رات کریں گے😍😍
کون جیتےگا ان سے باتوں میں ؟؟
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں
جانتے ہو سُکھ کیا ہے
تمہارا میری نظروں کے سامنے رہنا...
میرا سکون ہو تم ❤️
میرے پاس میں رہنا
تم جہاں ہو جیسے ہو ویسے ہی رہنا 🌸
تمہیں پانا ضروری نہیں تمہارا ہونا ضروری ہے!!!🌸
یا اللہ وہ سارے گناہ معاف فرما
جن کی وجہ سے ہماری شادی رکی ہوئی ہے
آمیـــــــن 🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain