کوئ تو تیری محبت سے فیض یاب ہو
تو میرے بعد مکمل کسی کو مل جانا...
تیری آنکھوں پہ شعر لکھنے کو!
کتنی غزلوں کی جان لی ہم نے!
ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ﺗﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺗﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ .
ﻭﮦ ﺷﻮﺭ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﻟﮕﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ ﺗﮭﺎ
ﮔﻻﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺪﮬﻡ ﺩﮐﮭﺍﺉﯽ
......... ﺩﯾﺕﮯ ﮨﯿﮟ
ﻧﻈﺮ ﺟﺐ ﺏﮭﯽ ﺕﯿﺭﮮ ﭼﮩﺭﮮ
ﮐﺍ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺭﺕﯽ ﮨﮯ
تم پر غصہ بھی بہت آتا ہے
اور تمہارے بنا رہا بھی نہیں جاتا 🔥😊
دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے۔❤️
جلتی ہے دنیا ہمارے انداز سے
اب دنیا کی خاطر خود کو تو نہیں بدل سکتے😌🔥
اگر آج کے دور میں انسان کی سوچ
یہ ہو کہ
میری ذات سے کسی کو
تکلیف نا پہنچے تو
زندگی بہت آسان ہوجائگی
اُس کا وجود میرے تصور کا معجزہ
جیسا مَیں اُس کو سوچ لوں ویسا دکھائی دے
ایک باپ نے اپنے بیٹے کو دو تین تھپڑ رسید کر دیئے تھوڑی دیر بعد جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو پیار سے اپنے بیٹے کو سوری بول دیا۔ 🙄
بیٹا: ابو جان! ایک کاغذ لیں، اسکو اچھی طرح رول کریں، پھر واپس اس کاغذ کو کھولیں کیا وہ پہلے جیسا ہی کڑک اور نیا ہے ۔.؟
باپ: نہیں ۔۔!
بیٹا: سہی کہا رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں سوری یا معذرت کرنے سے کام نہیں چلتا۔😥
باپ: اچھا بیٹا ایک کام کرو باہر میرا سکوٹر کھڑا ہے! جاؤ اور اس پر ایک کک مارو۔۔!
بتاؤ وہ سٹارٹ ہوا۔۔؟
بیٹا: جی نہیں ۔۔!
باپ: اب اسے تین چار کک مارو۔۔!
بیٹا: ہو گیا سٹارٹ۔۔! 😒
باپ: تو بھی وہی سکوٹر ہے کوئی کاغذ نہیں
اٹھ بغیرتا ایڈا توں اشفاق احمد 😜😜😜
من پسند شخص کی توجہ اور' چائے
جتنی بھی مل جائے کم ہی ہوتی ھے💖💯🔥
محبت کا رشتہ
محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے
درمیان میں کوئی تیسرا آجائے تو گرہن لگ ہی جاتا ہے
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر عزتِ نفس ضرور ہے..
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں...
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں!!
🖤🥀
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﮔﺮ 20 ﻓﯿﺼﺪ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺩﻭ ﻓﯿﺼﺪ ﺩﯾﺎ۔
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ 20 ﻓﯿﺼﺪ ﺑﮭﯽ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻣﺤﺒﺖ 80 ﻓﯿﺼﺪ ﮈﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ 98 ﻓﯽ ﺻﺪ ﺩﯾﺎ۔
ﯾﻌﻨﯽ ﻭﮦ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺿﺒﻂ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ۔
ﻣﺮﺩ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ اور ﮐﺮﺗﺎ ﮐﻢ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ﮐﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮈﮬﻮﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﺮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺎﮞ، ﺑﮩﻦ، ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﻮﯼ ﺟﺲ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ کبھی ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain