Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے☕
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے😍❤

Beautiful People image
L  : ہتھوڑی ملے گی 🙄 صاحب 😎 جانو کہ منہ پہ ڈمپل بنانا 👻😛😛😛 - 
L0vely
 

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے

L0vely
 

کہانیاں ہی سہی ، سب مبالغے ہی سہی...
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں

L0vely
 

اب نہیں آتا اعتبار کسی پہ
اب ہر کوئی تم جیسا لگتا ہے......!!

L0vely
 

یہ صراحی سا بدن لیکر میرے پاس نہ آ
میں شرابی ھوں شرابی کا بھروسا کیا ھے

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
L  : مسکراہٹ اچھی ہے ہماری یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂 - 
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
L  : پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں - 
میں سوگ ووگ کی کیونکر کروں اداکاری؟
گیا ہے چھوڑ کے مجھ کو ، مرا نہیں ہے وہ!
L  : میں سوگ ووگ کی کیونکر کروں اداکاری؟ گیا ہے چھوڑ کے مجھ کو ، مرا نہیں ہے وہ! - 
L0vely
 

آپ میں سے کس کس نے ویکسین لگوا لی ہے؟
اگر دو سال بعد آج کے دن میں آن لائن نہ آؤں تو سمجھ لینا میری دو سال والی مدت
پوری ہو گئی ہے 😂😅😋

L0vely
 

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے

یہ جو میں ہوں__ ذرا ساباقی ہوں،
وہ جو تم تھے__وہ مر گئے مجھ میں،
میں وہ پل تھا__جو کھا گیا صدیاں،
سب زمانے گزر گئے__ مجھ میں،
L  : یہ جو میں ہوں__ ذرا ساباقی ہوں، وہ جو تم تھے__وہ مر گئے مجھ میں، میں وہ پل - 
L0vely
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

L0vely
 

تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا...💔
لوگ میری داستان سن کے روتے رہے😔

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
L  : مسکراہٹ اچھی ہے ہماری یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂 - 
L0vely
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں..
اے آنکھ! ذرا ٹھہر...........تجھے رونے کی پڑی ہے_;

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے...
L  : ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے... - 
L0vely
 

مختصر ہو گئی اب دوستوں کی دوستیاں
صبح ہوئی تو صبح بخیر رات ہوئی تو شب بخیر

Funny joke
L  : 🙄 😜 🤭 🤭 😂 🤪 - 
L0vely
 

😥💔
مجھے بھول جانے کا دعویٰ اپنی جگہ پر۔!!
میرے ذکر پہ تیرا چونک جانا اچھا لگا۔!!💔👍