اُس کو بتاؤ فرق کوئی بهی نہیں پڑا
اُس کے بغیر دن بڑے اچهے بهلے کٹے
تُمہارے لہجے میں کوئی ____پُکارتا ہے مُجھے
میں ڈَر رہی ہوں پَلٹ کر نہ دِیکھ لوں اُس کو
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﭘﮧ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ
۔
ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔۔💔
وہ تیرے ہاتھ کی سرخ سی دلنشیں چاۓ۔☕️
اور وہ تیرا پاس آ کہ آرام سے کہنا لیجیے ۔♥️
- حسرتیں کم ہی ہو تو بہتر ہیں.
چاند حاصل ہوجائے تو چاند نہیں لگتا🖤🥀
دھڑکنوں پہ کسی کے پاؤں ہیں
سانس لینا محال ھے صاحب
میری پوسٹیں مقناطیس کی طرح ہوتی ہیں _____،،
ممبرز کھینچے چلے آتے ہیں ____،،
اور جو نہیں آتے ان میں آئرن کی کمی ہے ____،،😝😋🙈
🙆🙈😛
محبت ہے اُس لفظ سے مجھے🥰
جس لفظ سے تیرا نام شروع ہوتا ہے😍
#مدت سے #مزاکرات جاری ہیں #دل سے
#فی_الحال تیرے #علاوہ کچھ نہیں #چاہتا
موسم بدل رہا ہے
اپنا خیال رکھیں
کیونکہ بدلتے لوگ
اور بدلتے موسم
بہت تکلیف دیتے ہیں۔۔۔!!
رکھو تم اپنے پاس تاویلیں ، وضاحتیں !!!
فرصت طلب نہیں ھوں توجہ طلب ھوں میں
اووروں میں بانٹ ڈالا خود کو
ہمارے حصے میں ہم ہی نہی آئے
جس کی جیسی نیت وہ, ویسی کہانی رکھتا ہے..!!
کوئی پرندوں کے لئے بندوق , تو کوئی پانی رکھتا ہے ..!!
ایک دن کہہ لیجیے جو کُچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن سن لیجیے جو کچھ ہمارے دل میں ہے 💕