خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے💦
نفرتوں کے آئینوں پر بڑی دھول جمی ہے🎭
#محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی..!!
کسی کو کھونا پڑتا ہے___ کسی کا ہونا پڑتا ہے ..!!!
اے عید کچھ دیر کے لیے طویل ہوجا...
ایک شخص ابھی تک مجھے ملنے نہیں آیا
Asslam-0-alaikum
2nd day of Eid Mubarak
*آپ قربانی کے کام کاج سے تھک گئے ہیں؟
شکر ادا کریں۔۔۔۔کہ ۔۔۔
آپ کام کر سکتے ہیں،اور آپکے پاس پکانے کو گوشت بھی موجود ہے۔۔۔کیونکہ بہت سے لوگ کام کاج کرنے سے ۔۔۔۔اور گوشت سنبھالنے سے محروم ہیں ۔۔۔
❓آپ پر ہجوم فیملی سے تھک گئے ہیں؟
شکر ادا کریں۔۔اللہ تعالی نے پر رونق گھر دیا۔۔۔
*بہت سے لوگ عید پر بھی اکیلے ہیں*۔
📣اللہ تعالی نے آپکو گھر اور گھر والے دیئے،بہترین رزق دیا، امن وامان دیا۔۔۔
📣آپ دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہیں
ان نعمتوں کی قدر کریں، اور شکر ادا کریں۔دل سے بولیں 👇🏻
*الْحَمْدُ ﷲِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ*
السلام عليكم ورحمته الله وبركاتہ۔۔۔🌹🌹
💞💞💞💞
میری طرف سے ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرُخلوص جذبوں کے ساتھ تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن بہت بہت مبارک ھو.....
💕💕💕💕💕
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
💞💞آمین💞💞
ہر جَا تِری قُدرت کے ہیں
لاکھوں جَلوے
حیراں ہُوں کہ دو آنکھوں سے
کیا کیا دیکھوں؟
محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں😍
دن میں فون کتنی بار چارج کرتے ہو 🤔
پتہ تو چلے آپکے کرتوتوں کا😅👻
لڑکی فوجی سے۔
یہ گن کیسی چلتی ہے؟
فوجی: جیسی آپ کی زبان چلتی ہے 😂
جس کی یادوں سے رهائی نہیں ممکن محسن..
وہ سمجھتا ہی نہیں_اپنا گرفتار مجھے..! ❤
۔
#وہ_مجھے_پڑھ_پائے ،،،
اتنی اس کی تعلیم نہیں 😉😝
کیا آپکو جیون ساتھی آپکی پسند کا ملا ہے...؟
"کیسا محسوس ہوتا ہوگا۔! کہ کسی کے ساتھ دیکھے گئے ہمارے خواب، کوئی اور پورے کر رہا ہو"_
مسکرانے پر شروع اور رلانے پر ختم🥀
اس داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہیں💯
کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں نے رلا دیا...!!🥀
وہ چاۓ کا بے انتہا شوقىن____
اور میں کچن سے ہردم فرار لڑکى
_____________☕
بے نور سی لگتی ہیں تیرے بعد فضائیں
اب دیپ تو جلتے ہیں پر اجالا نہیں کرتے
فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے❤
کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں ، " چھوڑیں نا بس کریں سب لوگ دیکھ رہے ہیں"😁😂🤣
جیسا سوچو گے ویسی ہی ملوں گی میں
گناہ گار بھی بلا کی ہوں پارساٶں کی امام بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain