استاد تو پھر استاد ہوتا ہے ایک رات کالج کے چار سٹوڈنٹ دیر تک آوارہ گردی کرتے رہے ان کا اگلے دن کالج میں ٹیسٹ تھا انہوں نے کوئی تیاری نہیں کی لہذا وہ ٹیسٹ کے لیے نہ گئے اگلے دن انہوں نے ایک ترکیب سوچی اور اپنے پرنسپل کے پاس گئے اور کہا کہ سر پرسوں رات کو ایک شادی میں شرکت کے لئے گئے تھے جب ہم واپس آرہے تھے تو گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا وہاں پنکچر والی کوئی دکان نہیں تھی اس لیے ہم کار کو دھکا لگا کر واپس لائے اور ہم ٹیسٹ کے لئے نہ پہنچ سکے ان کے سر نے انہیں 3دن کا وقت دیا سٹوڈنٹس نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم تیار ہوں گئے اس وقت ٹیسٹ والے دن پرنسپل نے کہا کہ یہ خاص ٹیسٹ ہے چاروں کو چار مختلف کمروں میں بٹھایا جائے گا انہوں نے منظور کر لیا اور کہا کہ ہم تیار ہیں ٹیسٹ صرف ایک سوال پر مشتمل تھا گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟ 🔥😂😂
Asslam-0-alaikum 2nd day of Eid Mubarak *آپ قربانی کے کام کاج سے تھک گئے ہیں؟ شکر ادا کریں۔۔۔۔کہ ۔۔۔ آپ کام کر سکتے ہیں،اور آپکے پاس پکانے کو گوشت بھی موجود ہے۔۔۔کیونکہ بہت سے لوگ کام کاج کرنے سے ۔۔۔۔اور گوشت سنبھالنے سے محروم ہیں ۔۔۔ ❓آپ پر ہجوم فیملی سے تھک گئے ہیں؟ شکر ادا کریں۔۔اللہ تعالی نے پر رونق گھر دیا۔۔۔ *بہت سے لوگ عید پر بھی اکیلے ہیں*۔ 📣اللہ تعالی نے آپکو گھر اور گھر والے دیئے،بہترین رزق دیا، امن وامان دیا۔۔۔ 📣آپ دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہیں ان نعمتوں کی قدر کریں، اور شکر ادا کریں۔دل سے بولیں 👇🏻 *الْحَمْدُ ﷲِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ*
السلام عليكم ورحمته الله وبركاتہ۔۔۔🌹🌹 💞💞💞💞 میری طرف سے ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرُخلوص جذبوں کے ساتھ تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن بہت بہت مبارک ھو..... 💕💕💕💕💕 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے 💞💞آمین💞💞