جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉 وہ یہ فارمولا اپلائی کریں 😍 ہنسی ضرور آئے گی🤣 طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍 پہلے ایسے👈🙂کریں پھر ایسے 👈😊 پھر ایسے 👈😅 پھر ایسے 👈😂 اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂 لو جی آگئی ہنسی ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دوں😍 ابھی تھینکس کہہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ🤩
زندگی انسان کے اسی وصف کا امتحان لیتی ہے جو اس کے اندر ہو ... میرے اندر محبت تھی❤️
فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر۔۔۔ آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے۔۔😌
جھیل سی گہری آنکھوں والے جب ساحل پے جاتے ہیں تو لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوب گیا
نا ہونے کا احساس سب کو ہے.. موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
ہم اپنے مزاج سے چلتے ہے صاحب ہم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
کہیں نایاب لکھتی ہوں, کہیں شفاف لکھتی ہوں!! میرا وجود مٹی ہے میں خود کو خاک لکھتی ہوں!!
وقت کو خاص لکھوں تمہیں اپنے پاس لکھوں ساتھ نہیں ہو تم پاس نہیں ہو تم پھر بھی ہو تم خاص اسے ہی رہنا میرے پاس
پھر ایک دن اتر آیا مقابلے پہ مرے میں اپنے آپ سے بہتر سمجھ رہی تھی جسے
تجھ سے اک ربطِ خیالی ہی سہی ربط تو ہے میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں
اس نے وعدہ کیا تھا آنے کا رنگ دیکھو غریب خانے کے 💕💕
دس منٹ پہلے آپ کیا کر رہے تھے ایمانداری سے بتائیں 🤔😁
تم کو ہزار لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے تم نا ہونے کی ازیت کو کہاں سمجھو گے
جن کی خاموشیاں قیامت ہو حشر ان کی بیاں سے اٹهتا ہے
تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حسّاس بھی بن دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ 🔥
سینے سے لگو ہنس کے ،،، رهے یاد یہ لمحہ ،،، کھو کر ہمیں رونے کو ،،، تو پھر عمر پڑی ھے...!
تم نے بس ترک تعلق کو غنیمت جانا مانگنے والے میری جان تو مانگی ہوتی
چپ هو کس وجہ سے ہمیں معلوم نہیں مگر۔ دل ڈوب سا جاتا ہے جب آپ بکواس نہیں کرتے۔ 😒