Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

جو بھی copy کیا ہوا ہے
ادھر paste کریں😉
میں نے آپکی چوائس چیک کرنی ہے😒

L0vely
 

سن وے ماہی پیاریا
مینوں ھجر تیرے نے ماریا
مکھ ویکھ کے تیرا بیلیا
میں جیندی جانیں ہاریا
مینوں عشق سمندر سٹ کے
نہ ڈوبیا تے نہ تاریا
اکھ روندی اڑیا نئیں سک دی
میرا سینہ ھجر نے ساڑیا
تینوں پاون خاطر یار میرے
میں تن من اپنا واریا
تیری چاہ وچہ ہو مجذوب گئے
نہ اپنا آپ سنواریا
میں ہور تے کجھ نہ کیتا
من ذکر فکر نال چاریا
اے روح تے بت دا کھیڈ سی
میں جیندی جانیں ہاریا
سن وے ماہی پیاریا۔

L0vely
 

خود کو بیکار مت سمجھیں ۔۔
آپ کا ایک #گردہ مجھے آئ فون اور ڈھیر ساری #شاپنگ کروا سکتا ہے 😂😂😂😂😂😂

L0vely
 

یہ میں ہوں
اور یہاں میں پاگلوں کی
طرح پوسٹ کرتی ہوں اور
آپ میسنے بن کے اگنور کرتے ہیں😒

L0vely
 

میں جانتی ہوں وہ لاڈ اُٹھاتا ہے میرے..........
سو جان بُوجھ کے تنگ کِئے رکھتی ہوں..........🖤

L0vely
 

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ نہ ﺗﮭﯽ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ یہ ﺭﻣﺰ کہ ﺗُﻮ
ﺟﺐ ﻣﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ ، ﺗﻮ ﮨﺮ ﺳُﻮ ﮨﻮ ﮔﺎ..

L0vely
 

نارملـی میں کسی سے لڑتی نہیں
اور اگر لڑتی ہوں تو پھر اگلا نارمل رہتا نہیں...
-😏🙄😂

L0vely
 

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!

L0vely
 

مُجھ کو خود اپنے آپ سے شرمِندگی ہُوئی
وہ اِس طرح کہ تُجھ پہ بھروسہ بَلا کا تھا

L0vely
 

تُجھکو دیکھا تو سرِ چشم ھوئے 💥🍂💥
تُجھکو چاہا تو اور چاہ نہ کی 💥🍂💥

L0vely
 

مسکرائیں اور آگے بڑھ جائیں
اس سے اچھا اور کیا انتقام ہو گا۔۔۔🙂🥀

L0vely
 

عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے۔۔۔۔۔
عشق ظالم ہے، فقط ظالم ہے، بہت ظالم ہے۔۔۔۔۔💔🖤

L0vely
 

جو اختیار تمہیں ہے وہ ہر کسی کو تو نہیں😊
تمہارے ساتھ تو عشق ہے سب سے تھوڑی ہے🥰

L0vely
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا۔۔
ادھر نہیں لگتا۔۔۔ تو ادھر لگا لیتے ہیں۔۔۔💔
🔥

L0vely
 

کوئی بتائے گا نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں
لیز اور نمکو کیوں نہیں😕😕

L0vely
 

دو چیزیں قسمت والوں کو ملتی ہیں۔۔۔😎☺️
ایک میں تے 🙈 دوسری وی میں۔۔😍😌🙊
#l0vely

L0vely
 

ہزار چاہنے والوں سے
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 🖤😊

L0vely
 

کیوں نہ کروں میں غرور اپنے آپ پر!!!!
مجھے اس نے چاہا جس کے چاہنے والے ہزاروں تھے.

L0vely
 

کسی کو اپنا بنانا__ہنر ہی سہی!!!
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے!!!

L0vely
 

میری ذات میں رہتی ہے________
تیری ذات مسلسل_____♥️