Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

تیرا میرا جو تعلق ہے _____سمجھنے کا ہے
تیرا ہونا میرے ہونے ____کی وضاحت ٹھہرا...💞

L0vely
 

میں وقتی واویلا ضرور مچاتی ہوں
مگر مجھے سمجھوتا کرنا آتا ہے۔...!!!!
🥀 🙂

L0vely
 

"ہم اپنے آپ میں ہیں ایک محفل
جب چاہا سجالی, جب چاہا تخلیہ

L0vely
 

I wish you and your family a very joyful Eid😊.
May Allah accept all your prayers and forgive all your faults🤲🏻.
May Allah open the doors of happiness and prosperity for you🤲🏻.
Enjoy a blessed time during this Eid😊

L0vely
 

آپکو یقین نہیں آئے گا 😔
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتی ہوں🙄 کہ میں بچپن میں چھوٹی سی تھی🤭🤭
😂😝😛😜😜

L0vely
 

ڈبہ میں ڈبہ 🥫
ڈبے میں پنشل 💁♀
جش نے مجھے عیدی نہ دی🥺😐🤧
اس کی شادی کینشل🥺😹
Lovely🦋

L0vely
 

افراہ تفریح والا عید کا چاند مبارک
😐😂🥰

L0vely
 

جب جِسم سے روح نکل سکتی ہے🙃
تُو دِل سے لوگ کیوں نہیں🥀

L0vely
 

عشق ہو تیری ذات ہو
پھر عشق حسن کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے
کبھی ہم دونوں چپ چاپ ہوں
کبھی گفتگو کبھی تزکرے
کبھی زکر ہو کوئی بات ہو
کبھی میں تیرا کبھی تو میری
کبھی ایک دوجے کے ہم رہیں
کبھی رنجشیں
کبھی دوریاں
کبھی قربتیں
کبھی الفتیں
کبھی جیت ہو کبھی ہار ہو
نا نشیب ہوں نا اداس ہوں
صرف تیرا عشق ہو میری ذات ہو....

L0vely
 

کون رکھے گا مجھ کو مکتب میں
اب میں مشکل سوال کرتی ہوں

L0vely
 

تو میری مزاج شناسائی کا دعوی نہ کر۔۔۔
میں تو خود کو ، خود سمجھ نہیں آتی۔۔۔

L0vely
 

انسان کا دل اور چائے کا کپ
ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے.....😅😝
#for_tea_lovers😍

L0vely
 

ہوتی نہیں محبت چہرے سے⁦😊
محبت تو دل سے ہوتی ہے ⁦❤️⁩
چہرہ خود با خود اچھا لگتا ہے😘
قدر جن کی دل میں ہوتی ہے🔥⁦❤️⁩😘

L0vely
 

ہم جو آگئے باہوں میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گے🔥
🤔😌

L0vely
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈

L0vely
 

طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں☹️☹️
اس لیے جس کی بات بُری لگے فوراً چماٹ مار دو😬😬🤭😜😂😂

L0vely
 

ضروری اعلان__🙂🙂
کل آپ سب کی افطاری میرےگھر ہے
لبھ لو میرا گھر تے آ جاؤ 😁😁😜

L0vely
 

تھی کبھی عشق میں وفا لازم'
اب تو یہ مضمون اختیاری ہے

L0vely
 

اب نئے لوگ اسے مجھ سے حسیں لگتے ہیں
اب اسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے
خشک صحرا پہ نہیں پڑتی ہے اک ابر کی بوند
جہاں دریا ہوں یہ بارش بھی وہاں پڑتی ہے

L0vely
 

مجھے گمان تھا اس بار اظہار محبت ہوگا
پھر اس نے کسی اور کی تصویر دکھا کر قصہ تمام کیا💔💔🥀🥀
#_👈