مجھے آج تک ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کھانا کھاتے وقت جب ہماری زبان اچانک ہمارے دانتوں کے درمیان ا جاتی ہے تو ہمیں اتنی درد کیوں ہوتی ہے لیکن اگر ہم اپنی زبان کو جان بوجھ کر اپنے دانتوں کے درمیان لے کر آئے تو ہمیں بلکل بھی درد نہیں ہوتی اور مجھے ایک اور بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ اس وقت اپنی زبان کو اپنے دانتوں کے درمیان کیوں دبا رہے ہیں 😑😳💔