ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا..
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..
L0vely
: عادتیں بگڑتی جا رہی ہیں میری..
وہ کھڑوس
ہر خواہش پوری کرتا ہے میری!!😋
❤ -
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے🔥🤣
😂😂
میں چاہتی ہوں
وہ جب بھی کسی سے دھوکہ کھائے
مجھے نوٹیفکشن آئے🔔
😂
میں فقط ایک خواب تھا تیرا
خواب کو کون یاد رکھتا ہے
زندگی کیسے ہار جاؤں تم سے
کئ لوگوں کا حوصلہ ھوں میں
L0vely
: ممکن ہیں زندگی کے معنی کچھ اور بھی
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے۔۔ -
جملہ مکمل کریں.؛
بہت اچھا لگتا ہے__ جب کوئی کہے کہ_____؟؟
L0vely
: میری مسکان سے ملتا ہے بہاروں کا پتہ
میں تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتی ہوں -