Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

اپنوں نےغم دئیے تو مجھے یاد آگیا
ایک اجنبی جو غیر تھا اور غمگسار تھا
L  : اپنوں نےغم دئیے تو مجھے یاد آگیا ایک اجنبی جو غیر تھا اور غمگسار تھا - 
اعتراف ہے کہ میں بولتی بہت ہوں 
ہاں مگر بات نہیں کرتی میں!
L  : اعتراف ہے کہ میں بولتی بہت ہوں ہاں مگر بات نہیں کرتی میں! - 
💞 سانسوں کا سفر
 آپ سے آپ تک
ہاں میری محبت بھی
 آپ سے آپ تک💞
L  : 💞 سانسوں کا سفر آپ سے آپ تک ہاں میری محبت بھی آپ سے آپ تک💞 - 
L0vely
 

جائے تُو کہیں بھی🚶🏻 یہ سوچنا
😊 کوئی تیرے خاطر ہے جی رہا

سب بنے ہوں گے اپنے بننے پر ! 
تیرے بننے پہ ہم بنے ہوں گے !
L  : سب بنے ہوں گے اپنے بننے پر ! تیرے بننے پہ ہم بنے ہوں گے ! - 
وہ شخص ترسے گامجھ سے بات کرنے 

کے لیے

جس نے اپنےلہجےسےمیرادل دکھایاہے
L  : وہ شخص ترسے گامجھ سے بات کرنے کے لیے جس نے اپنےلہجےسےمیرادل دکھایاہے - 
L0vely
 

"جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں"

بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد.
L  : بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد. - 
L0vely
 

😁 آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور
کس سے مذاق کر سکتے ہیں 😜

Funny joke
L  : Sorry 🤭🤭😂😂🤣🤣 - 
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی پہ 
خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے .....!!!
L  : ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی پہ خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے - 
L0vely
 

اپنے استاد کی عزت کرو کیونکہ اسی کی وجہ سے تم آج یہ لائن یا عبارت پڑھنے کے قابل ھوں.

L0vely
 

مرشد نے کہا چاۓ چھوڑ دو ☕☕
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیتا 😁😁

L0vely
 

موت کا فرشتہ۔۔۔۔ کہنے لگا میں تمہارے لئے آیا ہوں۔
بندے نے کہا کیوں؟ میں ٹھیک ہوں، خوش ہوں، صحتمند ہوں۔۔
فرشتہ : تم اپنا موبائل بغیر لاک کئے گھر بھول آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ھے۔
بندہ: چل فِر چلئیے۔۔🤣🤣🤣

L0vely
 

خاموش رہو تو غرور 😎
اور اگر بول پڑو تو #بے_ادب کہتی ہے دنیا
😏😏

L0vely
 

زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے
بوجھ تو سارا رضائیوں،کمبلوں،چادروں اور جیکٹوں کا ہے😂😂😂😂😂

Funny joke
L  : آواز دو تو کوئی سُنتا نہیں ذرا سا کھانس لو تو منحوس مُڑ مُڑ کے دیکھتے - 
L0vely
 

جیسے سونے کے لیئے نیند کا آنا بہت ضروری ہے😴😴😴
ویسے ہی نیند کے لیئے موبائل کی بیٹری کا لَو ہونا بھی
ضروری ہے😂

زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔

ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے۔🔥
L  : زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔ ہم تو زندگی آج بھی اپنے - 
"جب تیرا درد میرا ساتھ وفا کرتا ہے"
..
..
"ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے"
L  : "جب تیرا درد میرا ساتھ وفا کرتا ہے" .. .. "ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا -