تم تو آئے ہو ابھی دشتِ محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہے____!
ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🔥
#l0vely
میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح۔۔۔
میں بھی تو دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ہے.
مجھے چھوڑ کر وہ خوش ہے ____تو شکایت کیسی
اب میں اُسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی
میں کہاں سے لاؤں _________ بتا بکتا کہاں ھے..!!
وہ نصیب جو تجھے عمر بھر کے لئیے میرا کر دے...!
بہت جی چاہتا ہے
مَیں ترے شانوں پہ سر رکھ کر
بہا ڈالوں وہ سب آنسو.
جو میرے دل کی شریانوں میں چبھتے ہیں...!!
"جب تیرا درد میرا ساتھ وفا کرتا ہے"
..
..
"ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے"
اِک حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوتو کہاں چاند سا رہتا ہے
سمجھنـے والا ہی میرا مـرتـبـہ سـمجھتـا ہـے
سـو فــرق نہیـں پـڑتـا،کـون کـیـا سـمجھتـا ہـے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain