زندگی میں چند لمحے ایسے ہوتے ہیں
جنہیں ہم بار بار جینا چاہتے ہیں 🥀
Apny apny wo lamhat btao
Game time 😒😒😒strt guys
Apny birthday month K mutabiq sawal ka jawab dein😊..
#JAN کسی سے مار پڑی ؟
#Feb کبھی پیار ہوا ہے کسی سے
#Mar غصہ کس بات پر آتا؟
#Apr کوئی دکھ؟
#May اصل عمر؟
#Jun پسندیدہ رنگ ؟
#Jul آپ کی تعلیم؟
#Aug پسندیدہ شعر ؟
#Sep ایک خاصیت ؟
#Oct پسندیدہ ڈش ؟
#Nov مجھ سے کوئی سوال ؟
#Dec کبھی امتحان میں فیل ہوئے؟
Batain sab log...😛
وہ پھول تھا مگر سورج مکُھی کا۔۔
نیا آفتاب دیکھ کر رُخ موڑ گیا ہم سے۔۔
اگر کسی نے مجھے عید کے لیے سوٹ گفٹ کرنا ہے تو پلیز جلدی کر دیں میں نے سلوانا بھی ہے۔۔
🙈🙈🙈
دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جن کے موبائل کی بیٹری %15 بھی ہو تو کہتے ہیں جب تک بند نہیں ہو گا موبائل کو چھوڑنا نہیں😂
اور دوسرے وہ جن کی بیٹری %85 بھی ہو تو کہتے ہیں ابھی چارج کر لیتے کہیں بیٹری کم نا ہو جاۓ
آپ کونسے والے 🙆♂️😂me 2nd wali 🙊🙊🙊
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__.
💔
مانا موت برحق ہے لیکن.....!!!
مرنے تک تو جینے دو🔥🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain