مرشد مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا
"آپ میری #Heart_Beat ہو،،🙄😞
مرشد مجھے لگتا ہے کہ میں
"کسی کا #Heart_Attack ہوں،،😜😂🙈
🙈🤭😝😜
میرے قہقہوں کے پیچھے داستان ہے سسکیوں کی🖤____"
میں مدتوں سےبند ایک کتاب ہوں_____❤
آئینے بھی تمہیں، تمہاری خبر نہ دے سکیں گے،،
آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم،،
وہ ڈهونڈ رہے تهے ہمیں بهول جانے کا طریقہ
ہم نے ناراض ہو کر انکی مشکل آسان کر دی
اسے بهول جانا ہے
یا اسے یاد رکهنا ہے
دکه تو ایک جیسا ہے
بس انتخاب کرنا ہے
لوگ اب "محبت" نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯🌝
#👑🔥 #گل 😂😂😂
میں ڈھونڈتا ھُوا آیا ھُوں زندگی اپنی....
میں تم سے شوقِ ملاقات میں نہیں آیا... ❤
کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو،
افسوس! پھر بھی اکیلے ہو