Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس،کا کیا حال ھو گا

Funny joke
L  : 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣 - 
L0vely
 

دل تو کہتا ہے وہ پلٹ کہ یہیں آۓ گا
یہ یقین مجھے پاگل ہونے نہیں دیتا

L0vely
 

میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂

L0vely
 

وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!

L0vely
 

جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا🤔
وہ مجھ سے شئیر کر لے😍
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا🙈😂😂

L0vely
 

میرے لمحے میری صدیاں میرے سب پل تمہارے ہیں۔۔
جیئیں گے بس تیری خاطر تمہیں پہ دل یہ ہارے ہیں۔۔۔!!!
❤❤❤⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

L0vely
 

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ
ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ
ﻧﮩﯿﮟ"'
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﮒ ﺭﮒ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ
ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ++
👈💖

مهندى صنم جو تو نے لگائی هے ہاتھ  پے

 یہ عاشقوں کا خون هے رنگِ حناء نہیں
L  : مهندى صنم جو تو نے لگائی هے ہاتھ پے یہ عاشقوں کا خون هے رنگِ حناء نہیں - 
L0vely
 

آج آپ کے دل کی کیفیت کیسی ہے...؟
شاعری میں جواب دیں...✍️

L0vely
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

L0vely
 

ہم تُمہارے نہیں رہے صاحِب.!!
یہ خبر۔۔عام ہونے والی ھے....!

L0vely
 

یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں!!✌🏼
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے🥀🔥💯

L0vely
 

آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، موسی "ماسی" ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، جیجا "جیجو" ہو گئے، پتی "حبی" ہو گئے!
مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو
😂😂

L0vely
 

خاموشی بے سبب نہیں ہوتی...
درد آواز چهین لیتا هے...

L0vely
 

شوق دوا رکھتی ہوں بیمار تھوڑی ہوں😎
ہر روز ایک جیسی مل جاؤں اخبار تھوڑی ہوں...🔥
😎😜

L0vely
 

دنيا کے ہر ميدان ميں ہار جيت تو ہوتی ہے .....ليکن ...
اخلاق ميں کبھی ہار اور تکبر ميں کبھی جيت نہيں ہوتی 😇

L0vely
 

اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے.🥀 💯
خدا کرے جسے جو چاہتا ہو وہ اسے مل جائے.

L0vely
 

Exactly
" - || 🦋💦
" - کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"🙂
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں"❤🥀

L0vely
 

آج مجھے مرشد نے Hmm کا مطلب سمجھایا 🧐
H ہاں
M میرے
M محبوب
🤭😉😜😋🤣😂
Ab bolo hmm👈